- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xوفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کا انتخاب کالعدم قرار دینے کیس سماعت کیلئے منظور کر لیا
وفاقی آئینی عدالت نے صوبائی حکومت، سہیل آفریدی کو نوٹس جاری کر دیے
عدالت نے معاونت کیلئے اٹارنی جنرل کو بھی نوٹس جاری کر دیا
اس کیس میں آئینی نکتہ کیا ہے؟ جسٹس عامر فاروق
علی امین گنڈاپور نے استعفیٰ رضاکارانہ نہیں دیا تھا، شیرافضل مروت
آئینی کی منشا ہے کہ عوامی عہدیدار رضاکارانہ طور پر ہی مستعفی ہوسکتا ہے، شیر افضل مروت
علی امین گنڈاپور نے لکھا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر مستعفی ہو رہے ہیں، شیر افضل مروت
گورنر نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہیں کیا تھا، شیرافضل مروت
دو دن بعد ایک اور استعفی دیا گیا تھا، جسٹس علی باقر نجفی
دوسرا استعفیٰ بھی شاید منظور نہیں کیا گیا تھا، جسٹس علی باقر نجفی
گورنر کا استعفیٰ منظور کرنا ضروری ہے تاکہ وزیراعلی ڈی نوٹیفائی ہوسکے، شیر افضل مروت
شیرافضل مروت کا نوازشریف پارٹی صدارت کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ
سپریم کورٹ نے قرار دیا تھا کہ نااہل شخص پراکسی کے ذریعے ریاست نہیں چلا سکتا، شیرافضل مروت
بانی پی ٹی آئی نے جب استعفیٰ کی ہدایت دی تو وہ نااہل تھے، شیرافضل مروت
پراکسی کے ذریعے ریاست چلانا آئین کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے، شیرافضل مروت
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان کے ساتھ ظلم ہوا ہے، ان کو دی گئی تمام سزائیں غلط ہیں، شیر افضل مروت
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان کے نام پر ووٹ لینے والے شیر افضل مروت کے عدالت میں ریمارکس
سپریم کورٹ نے قرار دیا تھا کہ نااہل شخص پراکسی کے ذریعے ریاست نہیں چلا سکتا، شیرافضل مروت
عمران خان نے جب استعفیٰ کی ہدایت دی تو وہ نااہل تھے، شیرافضل مروت
پراکسی کے ذریعے ریاست چلانا آئین کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے، شیرافضل مروت
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





