Advertisement

آئینی عدالت:عمران خان نےجب استعفیٰ کی ہدایت دی,وہ نااہل تھے:شیرافضل مروت

Loading X post…
Open original post on X

وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کا انتخاب کالعدم قرار دینے کیس سماعت کیلئے منظور کر لیا

وفاقی آئینی عدالت نے صوبائی حکومت، سہیل آفریدی کو نوٹس جاری کر دیے

عدالت نے معاونت کیلئے اٹارنی جنرل کو بھی نوٹس جاری کر دیا

اس کیس میں آئینی نکتہ کیا ہے؟ جسٹس عامر فاروق

علی امین گنڈاپور نے استعفیٰ رضاکارانہ نہیں دیا تھا، شیرافضل مروت

آئینی کی منشا ہے کہ عوامی عہدیدار رضاکارانہ طور پر ہی مستعفی ہوسکتا ہے، شیر افضل مروت

علی امین گنڈاپور نے لکھا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر مستعفی ہو رہے ہیں، شیر افضل مروت

گورنر نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہیں کیا تھا، شیرافضل مروت

دو دن بعد ایک اور استعفی دیا گیا تھا، جسٹس علی باقر نجفی

دوسرا استعفیٰ بھی شاید منظور نہیں کیا گیا تھا، جسٹس علی باقر نجفی

گورنر کا استعفیٰ منظور کرنا ضروری ہے تاکہ وزیراعلی ڈی نوٹیفائی ہوسکے، شیر افضل مروت

شیرافضل مروت کا نوازشریف پارٹی صدارت کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ

سپریم کورٹ نے قرار دیا تھا کہ نااہل شخص پراکسی کے ذریعے ریاست نہیں چلا سکتا، شیرافضل مروت

بانی پی ٹی آئی نے جب استعفیٰ کی ہدایت دی تو وہ نااہل تھے، شیرافضل مروت

پراکسی کے ذریعے ریاست چلانا آئین کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے، شیرافضل مروت

Loading X post…
Open original post on X

عمران خان کے ساتھ ظلم ہوا ہے، ان کو دی گئی تمام سزائیں غلط ہیں، شیر افضل مروت
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والے شیر افضل مروت کے عدالت میں ریمارکس

سپریم کورٹ نے قرار دیا تھا کہ نااہل شخص پراکسی کے ذریعے ریاست نہیں چلا سکتا، شیرافضل مروت

عمران خان نے جب استعفیٰ کی ہدایت دی تو وہ نااہل تھے، شیرافضل مروت

پراکسی کے ذریعے ریاست چلانا آئین کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے، شیرافضل مروت
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
face slap GIF
TO

شیرافضل مروت​