Advertisement

آئینی تشریح کی علیحدہ ریڑھی لگوادی گئی ہے: مطیع اللہ جان

سپریم کورٹ کے ججز کو دس لاکھ روپیہ جوڈیشل الاؤنس دیا جاتا ہے اس لیے کہ وہ سب سے اعلی عدالت ہے انہوں نے آئین کی تشریح کرنی ہوتی ہے اب آئین کی تشریح کرنیوالوں کی علیحدہ ریڑھی لگا دی گئی ہے تو سپریم کورٹ کےججز کو کس خوشی میں دس لاکھ روپے کا جوڈیشل الاؤنس دیا جا رہا ہے ؟ مطیع اللہ
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Mati Ullah Jan

salman khan zindabad GIF by Tubelight
​