Advertisement

آئینی بنچ کے پہلے کیس میں ڈی ایچ اے کا تذکرہ

سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے سماعت کا آغاز کر دیا،

آئینی بنچ ماحولیاتی آلودگی سے متعلق درخواست پر سماعت کر رہا ہے،

بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر شامل

جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہیں،

آئینی بینچ ماحولیاتی آلودگی سے متعلق پہلا کیس سن رہا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

آئینی بنچ میں پنجاب میں سموگ کا تذکرہ۔۔!!

پنجاب میں اتنی سموگ ہے کہ کچھ نظر نہیں آ رہا، جسٹس جمال خان مندوخیل

ہر جگہ ڈی ایچ اے اور ہائوسنگ سوسائٹی نظر آتی ہے، سرسبز کھیتوں کو ختم کر دیا گیا، جسٹس نعیم اختر افغان
Loading X post…
Open original post on X

سپریم کورٹ، آئینی بینچ میں پہلا مقدمہ آئینی بینچ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے اقدامات پر مبنی تین ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
ان سب ********* کے اپنے گھر قاضی بھوسڑی عیسی کی طرح ڈی ایچ اے میں ہیں