Advertisement

، سلمان اکرم راجہ کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان آبدیدہ

Loading X post…
Open original post on X

"بہت ہو گیا پاکستانیوں کو اب انصاف چاہیئے۔ ہم الٹی میٹم دے رہے ہیں کہ بس بہت ہوگئی اس تماشے کی۔۔آپ لوگوں نے تماشا لگایا ہوا ہے۔ عدالتوں کا کام ہے کہ وہ کام کریں اپنا۔ انکو ٹیکس پیئرز کے پیسوں سے تنخواہیں، مراعات اور سیکیورٹی مل رہی ہیں۔ اگر آپ اپنا کام نہیں کر سکتے تو آپ عدالتوں کو فارغ کردیں۔ یہ پاکستان کی عدالتیں ہیں، آپ کی ذاتی عدالتیں نہیں ہیں"۔ علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X
آج میرا ٹوٹ گیا، ہِل گیا ہے کہ ہمیں جو عمران خان کے لیے کرنا تھا ہم نے نہیں کیا۔جیلر عبدالغفور انجم کا نام یاد رکھیں اور عمران خان نے کہا کہ اس کے خلاف کیس دائر کرو۔ یہ لوگ کیمروں سے دیکھ رہے تھے اور انتظار کررہے تھے کہ اُنکی نظر چلی جائے، علیمہ خان آبدیدہ ہو گئیں
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: