ہمیں ہاتھ جوڑ کر اسٹیبلشمنٹ سے معافی مانگنی چاہئے،مطیع اللہ جان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
معافی اگر کسی کو مانگنی چاہیے تو وہ فیصل واوڈا کو نہیں اسٹیبلشمنٹ کو معافی مانگنی چاہیے بلکہ ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگنی چاہیے کہ اب سیاست کی جان چھوڑ دیں ۔آپ فیصل واوڈا سے ناک سے بھی لکیریں نکلوالیں تو مسئلہ حل ہونیوالا نہیں،مطیع اللہ جان

https://twitter.com/x/status/1791509732068307234
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
چھہتر سال سے اس ملک کو لوٹ لوٹ کر کھا گئی اسٹبلشمنٹ اور چند زانئ شرابی حرامئ کرپٹ جرنیل اور چھپے رہے چند کرپٹ اور حرامی سیاستدانوں کے پیچھے
لیکن باجوے اور عاصم منیر کئ شرمناک حرکتوں جنگی جرائم وار کرائم
کی وجہ سے یہ پہلی بار کھل کر ننگے
بھئ ہوئے زلیل بھی اور بے عزت بھی
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
چھہتر سال سے اس ملک کو لوٹ لوٹ کر کھا گئی اسٹبلشمنٹ اور چند زانئ شرابی حرامئ کرپٹ جرنیل اور چھپے رہے چند کرپٹ اور حرامی سیاستدانوں کے پیچھے
لیکن باجوے اور عاصم منیر کئ شرمناک حرکتوں جنگی جرائم وار کرائم
کی وجہ سے یہ پہلی بار کھل کر ننگے
بھئ ہوئے زلیل بھی اور بے عزت بھی

magar sharam phir bhi ni aai...
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
چھہتر سال سے اس ملک کو لوٹ لوٹ کر کھا گئی اسٹبلشمنٹ اور چند زانئ شرابی حرامئ کرپٹ جرنیل اور چھپے رہے چند کرپٹ اور حرامی سیاستدانوں کے پیچھے
لیکن باجوے اور عاصم منیر کئ شرمناک حرکتوں جنگی جرائم وار کرائم
کی وجہ سے یہ پہلی بار کھل کر ننگے
بھئ ہوئے زلیل بھی اور بے عزت بھی
Ranaji,
Ai sari gaalan likh ke save kiti oi nae! Paste kardeende o sari postsa wich! 🤣 🤣