سپریم کورٹ نے چینلز کو فیصل واوڈا جیسی گفتگو نشر کرنے سے روک دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ نے ٹی وی چینلز کو فیصل واوڈا جیسی گفتگو چلانے یا دوبارہ نشر کرنے سے روک دیا

تحریری حکمنامے میں لکھ دیا ایسا کرنا توہین عدالت ہو گی

https://twitter.com/x/status/1791763890508079133
فیصل واوڈااورمصطفیٰ کمال کیخلاف توہین عدالت کیس کاحکم نامہ جاری

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ٹی وی چینلزکو بھی متنبہ کر دیا

توہین آمیزموادچلانایادوبارہ نشرکرنےوالےچینلزتوہین عدالت ہی کررہےہونگے،سپریم کورٹ

ٹی وی چینلزکوایساموادنشر کرنے سے بازرہنا چاہیے،سپریم کورٹ

https://twitter.com/x/status/1791768186670743945
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ہر ایک کا زور میڈیا پر ہی چلتا ہے۔لگاو سب پر توہین عدالت تو گھر بیٹھیں لیکن اگر ایسے حکم جاری کرتے رہیں گے تو ایسے ہی چلے گا سوشل میڈیا پر تو چلے ہی چلے یہ سب تو میڈیا کی ناسوں میںےدھواں دینے کا فایدہ؟