Search results

  1. B

    صنم جاوید، عالیہ حمزہ اپنے جرائم کی سزائیں بھگت رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

    وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ اپنے جرائم کی سزائیں بھگت رہی ہیں، ان کو مریم نواز نے نہیں کہا تھا کہ کور کمانڈر ہاؤس کا محاصرہ کریںاور شہدا کے مجسمے جلائیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ 9 مئی کو تو فسادیوں کا ٹولہ قلعے فتح کرنے نکلا تھا، اب...
  2. B

    بجٹ میں تنخواہ داروں پر بوجھ اورجاگیرداروں کو چھوٹ دی گئی:حافظ نعیم الرحمن

    امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈالا گیا اور جاگیر داروں کو چھوٹ دی گئی ہے۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے ادارۂ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے آخری بار آئی ایم ایف پروگرام کا وعدہ کیا ہے لیکن ان کی بات پر عوام کو...
  3. B

    'تمام کامیابیاں والد کے نام کرتی ہوں'، مریم نواز کا پیغام

    لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے والد سے محبت کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج اپنےبچوں کی پرورش، رہنمائی میں والدکا انمول کردار تسلیم کرنےکا دن ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ والد کی خاموش قربانیوں کوتسلیم کرناچاہیے جو اکثر نظرانداز کردی جاتی ہیں، بہتر مستقبل یقینی بنانے کے لیے باپ کی...
  4. B

    ملک نے ترقی کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو 5 سال جیل میں رکھیں: احسن اقبال

    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے لوگ کہتے ہیں کہ ملک نے ترقی کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو 5 سال جیل کے اندر ہی رکھیں۔ احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاست انتشار اور فساد کی سیاست ہے اور ملک عدم استحکام اور بے یقینی کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا۔...
  5. B

    اب مذاکرات ناکام ہوں یاکامیاب،عمران خان کو فائدہ پہنچے گا: حامد میر

    سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے عمران خان نے کافی لیت و لعل کے بعد محمود اچکزئی کو مذاکرات کی اجازت دی جبکہ سینئر صحافی محمد مالک نے کہا محمود اچکزئی سمجھتے ہیں کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے مذاکرات انکا آئیڈیا ہے لیکن عمران خان زبردست چال چلتے ہوئے انہیں سامنے لائے ہیں۔ جیو نیوز کے...
  6. B

    وزیر خزانہ عقل سےعاری شخص ہے: ثناءاللہ

    آپ اپنی طاقت کے نشے میں کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ اس وقت جو خلق خدا ثابت کرنا چاہا رہی ہے نہ وہ شاید آپ لوگ نہیں سمجھ پا رہے یہ بات سمجھ لیں اگر اس ملک کا 80فیصد طبقہ ایک فیصلہ کر بیٹھا ہے تو اسکا احترام کریں۔جنید سلیم
  7. B

    ایمان والوں انصاف کی بات کرو اور خیر کے راستے پر چلو، خطبہ حج

    خطبہ حج دیتے ہوئے مسجدالحرام کے امام اور خطیب شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے کہا ہے کہ عبادت صرف اللہ کی اور حکم صرف اللہ کا اور یہی دین ہے، جو تقویٰ اختیار کرے گا اسے وہاں سے رزق ملے گا جہاں سے گمان بھی نہیں ہوگا۔ یہ بات انہوں ںے وقوف عرفہ کے دوران مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا...
  8. B

    عمران خان پر مقدمات کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کےخلاف درخواست منظور

    لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی اور اس ضمن میں فریقین کو نوٹیفائی بھی کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 20 جون کو بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرے...
  9. B

    نو مئی مقدمات:شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

    انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ پولیس نے 9 مئی مقدمات میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی جس کے بعد عدالت نے پولیس کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا...
  10. B

    پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے امجد علی خان میانوالی جیل سے رہا

    پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کو میانوالی جیل سے رہا کردیا گیا۔ امجد علی خان کی 9 مئی کے2 مقدمات میں ضمانت منظور ہوئی تھی جس کے بعد وہ جیل سے رہا ہوکر گھر پہنچ گئے۔ امجد علی خان کو جمعرات کو 3 ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا مگر لاہور ہائیکورٹ کے حکم...
  11. B

    شہباز گِل کے مغوی بھائی کی عدم بازیابی: عدالت کا ایس پی اور اے ایس پی معطل

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بھائی کو بازیاب نہ کرنے کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں آئی جی پنجاب کو ایس پی ماڈل ٹاؤن اور اے ایس پی کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کو بازیاب نہ کرنے کیخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ...
  12. B

    قاضی کےکمزور ردعمل کی وجہ سےعدالتوں پرحملے بڑھتے جارہے ہیں:مطیع اللہ جان

    چھ ججز کے خط پر قاضی فائز نے موثر ردعمل نہیں دیا اور کہا کہ میرے دور میں تو مداخلت نہیں ہوئی ایک کمزور ردعمل کی وجہ سے ہم نے دیکھا ہے اب عدالتوں کے اوپر حملے بڑھتے جارہے ہیں مطیع اللہ جان
  13. B

    کراچی، بکروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے میاں بیوی زیرحراست

    کراچی میں بکروں کے مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے میاں بیوی بیوپاریوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا، پولیس کے مطابق قربانی کے جانوروں کے دانت پورے کرنے کے لیے پلاسٹک کی اسٹرا کو کاٹ کر دانت بنائے گئے تھے۔ گلبرگ چورنگی پر بکروں کے مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاری پکڑے گئے، خریداری کے لیے آنے...