خیبر پختونخوا کی اسمبلی سے فنانس بل کی منظوری کے بعد نسوار پر ٹیکس بڑھا ساڑھے سات فیصد کر دیا گیا,خیبر پختونخوا اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران نسوار پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومتی اراکین میں بحث ہوئی۔
تمباکو پر ٹیکس میں اضافے کے لیے فنانس بل میں مجوزہ ترمیم مسلم لیگ ن کی...