Search results

  1. K

    کہتے ہیں سوشل میڈیا جھوٹ بولتا ہے کیا اخبار اور ٹی وی چینلز سچ بولتے ہیں؟

    کہتے ہیں سوشل میڈیا جھوٹ بولتا ہے کیا اخبار اور ٹی وی چینلز سچ بولتے ہیں؟ آپ کا منہ بند کیا جارہا ہے کیوں کہ آپ سوال اٹھاتے ہیں؟
  2. K

    پوری دنیا کے مسلمان بھی اپنے حکمرانوں اور افواج کو خواب غفلت سے بیدار کریں

    رفح شہر کے پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی افواج کی تازہ ترین سفاکی بھی مسلمان حکمرانوں کی غیرت کو نہ جگا سکی۔ حالانکہ مغربی ممالک کے بڑے شہروں اورجامعات میں اسرائیل کے خلاف مسلسل احتجاج میں تیزی آ چکی ہے۔پوری دنیا کے مسلمان بھی اپنے حکمرانوں اور افواج کو خواب غفلت سے بیدار کریں۔
  3. K

    ایف آئی اے سائیبر کرائم کا ایکس حکام کو خط لکھنے پر غور

    ایف آئی اے سائیبر کرائم ونگ عمران خان کا اکاؤنٹ بند کرنے کے حوالے سے تحریری طور پر بھی ایکس حکام کو خط لکھنے پر غور
  4. K

    شیری رحمان کے گلے میں آج بھی آمریت کا کتبہ لٹک رہا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف

    شیری رحمان جس سیاسی نابغے کے مزار پر دھمال ڈال کر اپنے لئےروزی روٹی کا بندوبست کرتی ہیں اس کے گلے میں آج بھی آمریت کا کتبہ لٹک رہا ہے، ترجمان تحریک انصاف
  5. K

    قوم تیار رہے اس دفعہ ہم سڑکوں پر نکلیں گے۔ عمران خان

    قوم تیار رہے اس دفعہ ہم سڑکوں پر نکلیں گے اور اس بار تب تک واپسی نہیں ہوگی جب تک مُلک میں قانون کی بالادستی بحال نہیں ہوجاتی۔
  6. K

    اس ملک میں خواجہ سرا انقلابی ہوگیا ہے۔ رانا ثنااللہ

    آپ ملک ریاض کی بات کررہے ہیں، اس ملک میں خواجہ سرا انقلابی ہوگیا ہے۔ نوازشریف بکا نہیں، جھکا نہیں، ایسے عظیم شخص کی بیٹی ہونے پر فخر ہے، مریم نواز
  7. K

    باپ کی عمر کے سیاستدان کے ساتھ دھمکی آمیز انداز میں مخاطب ہے، حامد میر

    یہ اسلام آباد پولیس کا ایک ایس پی ہے بلٹ پروف جیکٹ پہن کر باپ کی عمر کے سیاستدان کے ساتھ دھمکی آمیز انداز میں مخاطب ہے اس ایس پی کے والدین نے تواسے بزرگوں کی عزت کرنا سکھایا ہو گا لیکن طاقت کا نشہ سب کچھ بھلا دیتا ہے یہ تصویر شہباز شریف کے دور کی یادگار رہے گی۔ ‘پُلسیوں کی ہمت’، اس تصویر میں...
  8. K

    ملک میں سرمایہ کاری ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ عطا تارڑ

    ملک میں سرمایہ کاری ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔