Search results

  1. Muhammad Awais Malik

    معطل فوڈ کنٹرولر کی وزیر خوراک خیبر پختونخوا کو دھمکیاں

    بے ضابطگیوں اور بدانتظامی پر معطل ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر (ڈی ایف سی) کی جانب سے وزیر خوراک خیبر پختونخوا کو دھمکیاں دی جارہی ہیں جس پر وزیر خوراک نے سی سی پی او پشاور کو آگاہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے سی سی پی او پشاور کو ایک خط لکھ کر بے ضابطگیوں اور...
  2. Muhammad Awais Malik

    حکومتی وکیل کےکشمیر کو غیر ملکی علاقہ کہنے پر بھارتی میڈیاکی منفی رپورٹنگ

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں احمد فرہاد کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی جانب سے آزاد کشمیر کو فارن ٹریٹری قرار دینے پر بھارتی میڈیا جھوم اٹھا، پاکستانی سوشل میڈیا صارفین ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی اس حرکت پر پھٹ پڑے۔ تفصیلا ت کے مطابق بھارتی خبررساں ادارے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک کیس...
  3. Muhammad Awais Malik

    الیکشن آرڈیننس،ٹربیونلزمیں جاری دھاندلی کیسزبھی ریٹائرججزکومنتقل ہوجائیں گے

    الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے اجراء کے بعد الیکشن کمیشن ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونلز لگاسکتے ہیں؟ فیصلے کے حوالے سے سینئر صحافیوں نے اہم نکات اٹھادیئے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافیوں نے الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے ذریعے ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونلز میں تعینات کرنے کے حوالے سے اہم سوالات...
  4. Muhammad Awais Malik

    نیب ترامیم کیس کا تحریری حکمنامہ،چیف جسٹس کےفیصلے پرصارفین نےسوالات اٹھادیے

    چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت کو براہ راست نشر نا کرنے کے حوالے سے وجوہات بتادی ہیں، صحافی و قانون دانوں نے ان وجوہات کو چیف جسٹس کے اپنے ہی احکامات کے منافی قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نےنیب ترامیم کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری...
  5. Muhammad Awais Malik

    کرپشن کا بھانڈا کیوں پھوڑا؟چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ فرحت علی جونیجو برطرف

    سندھ حکومت نے چیئرمین اینٹی کرپشن فرحت علی جونیجو کو عہدے سے ہٹادیا، فرحت جونیجو کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے,فرحت علی جونیجو پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر ہیں۔ پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر چیئرمین اینٹی کرپشن فرحت جونیجو کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی...
  6. Muhammad Awais Malik

    سفارتکار کو خفیہ معلومات فراہمی کیس،پولیس اہلکار کی سزا معطلی کافیصلہ جاری

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات پہنچانے کے الزام میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت تین سال کی سزا پانے وفاقی پولیس کے اے ایس آئی ظہور کی سزا معطل کردی۔ عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا نیکٹا اور وزارت داخلہ کی جانب سے جاری تھریٹ الرٹس کو خفیہ معلومات یا خفیہ دستاویز نہیں کہا...
  7. Muhammad Awais Malik

    ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے خصوصی ترانہ ریلیز کردیا

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے خصوصی ترانہ ریلیز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ میں قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے خصوصی ترانا ریلیز کردیا ہے۔ خصوصہ ترانے" ساڈی واری اوئے" میں مشہور گلوکار عارف لوہار، علی عظمت اور نہا ل نسیم نے گلوکاری کا مظاہرہ...
  8. Muhammad Awais Malik

    زہر دیے جانے کا خدشہ،عدالت کا احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم

    انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کو قید کے دوران سلو پوائزن دیئے جانے کے شبے کے اظہار کے بعد ان کے طبی معائنے کا حکم دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظفر آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر احمد فرہاد کی اہلیہ...
  9. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف کااراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کےفنڈز ختم کرنے کی تجویز

    آئی ایم ایف کی جانب سے مطالبات کا سلسلہ جاری ہے, اس بار آئی ایم ایف نے اراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز دے ڈالی, وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2024-25 کے بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں غیرمعمولی تبدیلیاں کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی...
  10. Muhammad Awais Malik

    رواں ہفتے کتنی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا؟ رپورٹ

    ملک بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری رواں ہفتے کے دوران فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 6 روپے 63 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا: ادارہ شماریات وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے ملک بھر سے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے...
  11. Muhammad Awais Malik

    گوپاکستان کے 40 فیصدد حصص سعودی آرامکو کمپنی نے خرید لیے

    دوسرے ملکوں میں آرامکو برانڈ کو فروغ دینے کیلئے اپنے وسائل یکجا کر رہے ہیں: یاسر مفتی سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی دنیا کی سب سے بڑی انٹی گریٹڈ انرجی وکیمیکل کمپنی سعودی آرامکو کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق گیس اینڈ آئل (گو) پاکستان کے 40 فیصد حصص خریدنے کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ گو...
  12. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کا فیصلہ دھرا رہ گیا، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی

    وزیراعظم کا فیصلہ دھرا رہ گیا، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی,سوشل میڈیا صارفین کی تنقید وزیراعظم کا فیصلہ دھرا رہ گیا، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی,سوشل میڈیا صارفین کی تنقید وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90...
  13. Muhammad Awais Malik

    فیض آباد دھرنا کیس، حکومت نے نئی کابینہ کمیٹی بنا دی

    وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی, کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کی تشکیل کا باضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کردیا, نوٹیفیکیشن کے مطابق کابینہ کمیٹی کے کنوینر وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ ہوں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اقتصادی امور سنیٹر احد خان چیمہ ‘اٹارنی...
  14. Muhammad Awais Malik

    وائرل گانے "بدو بدی" کی اداکارہ نے چاہت فتح علی خان کے پول کھول دئیے

    پاکستان سمیت دیگر ممالک میں وائرل ہونے والے گانے ’اکھ لڑی بدو بدی‘ کی اداکارہ نے اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں پر بول پڑیں, ویڈیو میں چاہت فتح علی خان اور ماڈل و اداکارہ وجدان راؤ نے کام کیا تھا۔ گانے کی ریلیز کے بعد وجدان راؤ پر کڑی تنقید کی گئی تھی جس میں صارفین کا کہنا تھا کہ اس اداکارہ کی...
  15. Muhammad Awais Malik

    عمران خان پارٹی کی مرکزی قیادت سے ناخوش

    عمران خان پارٹی کی مرکزی قیادت سے ناخوش،،پی ٹی آئی کے معاملات خیبرپختونخوا قیادت کو دینے پر غور بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کے معاملات خیبرپختونخوا قیادت کو دینے پر غور شروع کردیا,بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں میں رہنماؤں سے مشاورت کی گئی, جس کے بعد وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو مرکز میں...
  16. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ کے حمایتی وکیل کو جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف ٹویٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

    سوشل میڈیا ایک طرف تو دنیا بھر سے رابطے کا ذریعہ بنا ہوا ہے تو دوسری طرف اسے پراپیگنڈا کے لیے استعمال کرنے والوں کی بھی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ن لیگ کے حمایتی وکیل خالد حسین تاج نے جسٹس اطہر من اللہ کے حوالے سے سینئر کورٹ رپورٹر ثاقب بشیر کو ٹیگ کرتے...
  17. Muhammad Awais Malik

    سولر نیٹ مخالف میٹرنگ پراپیگنڈا کے پیچھے کون؟گٹھ جوڑ بے نقاب

    انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی اجارہ داری برقررار رکھنے کے لیے وزارت توانائی کے افسران کی طرف سے ان کی مدد کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیٹ مانیٹرنگ پالیسی کا پراپیگنڈا وزارت توانائی کی حمایت یافتہ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوںکی بجلی کی فراہمی پر اجارہ داری قائم رکھنے کے...
  18. Muhammad Awais Malik

    سعودی عرب سے موخرادائیگی پر تیل کی سہولت دوبارہ شروع نہ ہوسکی

    سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی متعدد درخواستوں کے باوجود موخر ادائیگیوں پر تیل کی فراہمی کی سہولت دوبارہ شروع نہیں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں غیر ملکی قرضوں کی شکل میں حاصل کردہ رقوم کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جموعی طور پر پاکستان نے دس ماہ میں...
  19. Muhammad Awais Malik

    کراچی پولیس کا ایک اور کارنامہ، رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ڈاکوؤں سے ڈیل

    سندھ پولیس کے کارنامے کم نا ہوئے، کراچی میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ڈاکوؤں سے پولیس نے مبینہ طور پر ڈیل کرلی ہے۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس نے ڈاکوؤں کو رنگے ہاتھوں پکڑا مگر بعد میں ان ڈاکوؤں سے مبینہ طور پر ڈیل کرلی۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا...
  20. Muhammad Awais Malik

    شمالی وزیرستان: اسکول کو نذرآتش کرنے میں استاد کے ملوث ہونے کا انکشاف

    شمالی وزیرستان میں چند روز قبل مڈل اسکول کو جلائے جانے کے معاملے میں استاد کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 25 مئی کو شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں ایک مڈل اسکول کو نظر آتش کردیا گیا تھا، واقعہ کی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ اسکول کو تباہ کروانے میں مذکورہ اسکول کے...