Recent content by xshadow

  1. X

    What's happening in India while Generals are busy destroying this country?

    اب کیا بچوں کی جان لو گے؟ پہلے ہی اتنا ڈرا دیا ہے کہ ایکسٹنشن کا اردہ بنا ہوا ہے۔ یہاں تک کہ قاضی عیسی کی ریٹائیرمنٹ بھی ان سے برداشت نہیں ہورہی اسلیے اسے بھی چارہ اور ہڈی ڈال رہے ہیں۔ آپ لوگوں کو ترقی کی پڑی ہوئی ہے وہاں جان پر بنی ہوئی ہے۔
  2. X

    ہاؤسنگ اسکیم کی توسیع،ڈی ایچ اے نےساحل سمندرکےقریب ہزاروں ایکڑ زمین مانگ لی

    عوام کی طرف سے پانی کے نیچے چلے جاو اور ادھر ہی رہو۔ اوپر آو بھی مت۔ پورے پانی میں حکومت کرلو۔
  3. X

    نیٹ فلکس کو ایف بی آر کی طرف سے کروڑوں روپے انکم ٹیکس کا نوٹس بھیج دیا

    نیٹفلکس کے چپڑاسے نے بھی آکر فائل میں نیلے پیلے نوٹ رکھنے ہیں اور ایف بی آر کے افسر کی رال ٹپک جائیگی۔ کیونکہ ٹیکس جائیگا خزانے میں مگر ملائی جائیگی اسکی چائے میں۔
  4. X

    Real Hero of Sindh who knew Establishment?

    قابل غور بات یہ ہے کہ وسائل تو جرنیلوں کے قبضے میں رہے یا پھر وڈیروں کے مگر آج ایف آئی ایس سی بنانے کی نوبت کیوں آگئی۔ یعنی کچھ اقتدار جو دکھانے کے لیے ہی سہی وہ بھی دینا نہیں چاہتے۔ بہت شکریہ۔ یہی تو ہم بھی کہتے ہیں کہ جو کرنا ہے صاف صاف کریں یہ اوپر اوپر سے کچھ اور اندر سے مہاپرش' یہ نہیں چلے...
  5. X

    If GHQ Didn’t Waste Time Kidnapping,Blocking, Pk Would Been Rich Like Dubai

    جب ان سے کہا جاتا تھا کہ ننگی ویب سائیٹس کو فلٹر لگا کر بند کردیں تب انکو خیال نہیں آتا تھا۔ آج سوشل میڈیا کو بلاک کرنے کے لیے فائروال لگانے میں بڑی جلدی ہے۔ چلو دیکھتے ہیں کہ کتنی زبانیں بند کرواسکتے ہیں۔
  6. X

    اسٹیبلشمنٹ کے نمونے جن کو عوام نے مسترد کیا۔

    ایک منٹ واوڈ صاحب' جتنے نام اوپر آرہے ہیں وہ سیاستدان ہیں؟
  7. X

    اسٹیبلشمنٹ کے نمونے جن کو عوام نے مسترد کیا۔

    مبشر صاحب' بات سیاستدانوں کی ہورہی تھی۔ یہاں میرا گلہ بنتا تھا کیونکہ جس ڈھٹائی سے میں جھوٹ پھیلا رہا ہوں میرا نام تو نقوی سے بھی اوپر آنا چاہیے۔
  8. X

    اسٹیبلشمنٹ کے نمونے جن کو عوام نے مسترد کیا۔

    میرے ہوتے ہوئے کوئی بھی تنظیم برائےجاہلین مطلق قائم ہوسکتی ہے تو؟ تو پھر آج میرا نام کیوں نہیں ہے ان ناموں میں۔ اتنی زلت میں نے اسلیے اٹھائی تھی کہ مجھے بھی ٹائٹوں کی لسٹ سے الگ کردیا جائے۔ ابھی تو میں نے اس تھپڑ کا بدلا بھی لینا جو فواد چوہدری نے میرے منہ پر چھاپا تھا۔ اپنے یوٹیوب چینل سے میں...
  9. X

    شراب پینے کاالزام۔۔ وسیم اکرم اور نجم سیٹھی ماضی میں کیا کہتے رہے؟

    کباچے کو بھی آخری عمر کے حصے کا خیال نہیں آیا۔ خیر' جب قاضی جیسا شخص اپنی روح شیطان کے حوالے کرسکتا ہے تو کباچے کو کیا کوئی الزام دے۔
  10. X

    معافی مانگنا کوئی گناہ نہیں ہے، فیصل واوڈا

    او تے گل ٹھیک اے مگر ایدی معافی قبول کون کرے گا؟
  11. X

    امریکی جیل میں ڈاکٹرعافیہ کومسلسل جنسی ہراسانی کانشانہ بنایا جارہا ہے،وکیل

    جن لوگوں کی ملک میں عزت نہ ہو ان کی باہر کون عزت کرے گا۔ مگر امید افزاء بات یہ ہے کہ اب عوام بہلنے کے موڈ میں نہیں ہے۔ ایسے ہی نہیں توسیع لی جارہی۔ اب ستر سالوں کا حساب کھلنے کا خطرہ پڑگیا ہے۔ یہاں زور ٹوٹنے کی دیر ہے وہاں آفیا کو امریکی خود عزت سے پاکستان کے حوالے کریں گے۔ اور انشاء اللہ' اس...
  12. X

    اس ملک کو بنانے میں نہیں توڑنے میں تمہارا کردار ہے،مولانا فضل

    عمران خان کی مقبولیت کو ہائی جیک کرنے کے لیے آگئے ہیں کیونکہ ہڈی نہیں ملی جیسے ایم کیو ایم کو مل گئی ہے۔
  13. X

    شدت پسندی مسلمانوں کا خاصہ ہی کیوں؟

    Was he a Muslim who shot dozens of people in New Zealand?
  14. X

    چوری کی گئی موٹرسائیکلیں،گاڑیاں فروخت کرنے والا ڈی ایس پی پکڑا گیا

    کسی بڑے بھائی کی گاڑی چوری کرلی ہوگی۔ بعد میں بڑے بھائی نے چھتر پریڈ کی ہوگی۔ اگر تو یہ ڈی ایس پی چھوٹ گیا تو یہ بھی کسی کسی بڑے بھائی کے سائے میں چوریاں کررہا ہوگا۔ جن کی گاڑیاں چوری ہوئی ہیں وہ بھی اپنے اپنے بڑے بھائیوں سے رابطہ کریں اگر انکے کہے سنے میں ہیں۔ بڑے بھائی سے یقینا آپ سمجھ گئے...
  15. X

    حکومت گرانے کی سازش:نوازشریف نے مبشرلقمان کواپنا گواہ بنالیا

    عجیب اتفاق ہے کہ جو لوگ عمران خان کے سیاسی مخالف ہیں وہ نون لیگی کے حامی کیوں نکل آتے ہیں۔ اصل میں یہ وچوں نون لیگی ہوتے ہیں۔