Recent content by ShowrksUSA

  1. S

    Look at this judge

    سڑکوں پہ ناچتی ہیں کنیزیں بتول کی اور تالیاں بجاتی ہے امّت رسول کی تو بس انتظار کرو اجتمائی عذاب کا
  2. S

    Look at this judge

  3. S

    نومئی جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے آئین اور قوانین میں ترامیم کی تجویز

    قانون موجود ہے، فوجی اپنے دائرہ کار بلکہ اپنی اوقات میں رہیں، 9 مئی کو روکنے کے لیے قانون پر عمل کرنا ہوگا، نیا قانون پاس کرنے کی ضرورت نہیں
  4. S

    نو مئی: عمران کا بھرپور کردار، 34 ماسٹر مائنڈ، : انصار عباسی کا دعویٰ

    یہ چوتیا دانشوراتنا بھی نہیں جانتے کہ ماسٹرمائنڈ ہمیشہ ایک شخص کو کہا جاتا ہے، اسی لیے اسے ماسٹر کہتے ہیں، انہوں نے 34 ماسٹرمائنڈ بنا ڈالے، انہیں یہ احساس نہیں ہے کہ اب 25 کڑور لوگ ماسٹرمائنڈ ہیں۔
  5. S

    ایک کمیٹی چیئرمین بھی اب سعودی حکومت کی مرضی سے لگائیں گے

    تف ہے ہمارے اس ملک پر،ایک کمیٹی چیئرمین بھی اب سعودی حکومت کی مرضی سے لگائیں گے اہسے ملک ایسی خود مختاری پر لعنت ہو ۔
  6. S

    پاکستان کے چیف جسٹس اور آرمی چیف انگریزی میں تقریریں کیوں کرتے ہیں،

    پاکستان کے چیف جسٹس اور آرمی چیف انگریزی میں تقریریں کیوں کرتے ہیں، کیا یہ پاکستانی عوام کے ملازم نہیں ہیں؟
  7. S

    'سب اپنے شناختی کارڈ نکالو اور جو پنجابی ہیں وہ باہر آ جاؤ'

    مجھےپورا شک ہے کہ پاک فوج نے ایسا کیا ھوگا وہ نہیں چاہتے کہ پاکستانی عوام ان کے خلاف متحد ہو جائیں، تاکہ وہ عیش و عشرت اور اقتدار کے مزے لوٹتے رہیں۔
  8. S

    Elites send their kids to Ivy League but create hurdles against English Edu

    عوام کو مثالی ناپاک فوج کے نقش قدم پر چلنا چاہیے۔