Recent content by Nice2MU

  1. N

    عمران خان کو 5 سال جیل میں رکھنے کے بیان پر احسن اقبال اور فواد آمنے سامنے

    جب عمران نہیں تھا تو ان گنجوں نے ملک کو کتنی ترقی دی تھی سوائے لندن میں جائیدادیں بنانے کے ؟
  2. N

    Behave or get ready to face Supreme Judicial Council, Qazi to CJ Lahore.

    تو اپنے دماغ کا علاج کرا اسکی کے بعد ہی تمھیں یہ باتیں سمجھ آئینگی ورنہ باتیں سنتا تو پاگل بھی ہے لیکن اسے سمجھ نہیں آتی۔
  3. N

    Behave or get ready to face Supreme Judicial Council, Qazi to CJ Lahore.

    تو پیدائشی ایسا ہے یا بعد میں چول بن گیا ہے۔ پھر سن لے اس نے یہی کہا ہے لیکن تیری سمجھ میں نہیں آیا
  4. N

    نامعلوم شہری ساجد نے ٹیریان کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

    مطبل جرنیلی غنڈہ گینک کے پاس 190 ملین پاؤنڈز کے کیس میں کچھ نہیں ہے۔
  5. N

    ایک ارب ڈالر کے بانڈز اجرا کیلیے عالمی مارکیٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ

    ایک آدھ ارب ڈالر اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر بھی نہیں ۔۔ پاکستان کو بہت سارے $$$ چاہیے۔۔ ان جگاڑوں سے کچھ نہیں ہونے والا ۔۔ اسے پشتو زبان میں کہتے ہیں "تھوک میں پراٹھے تلنا۔
  6. N

    مریم نواز کو احساس ہے ہم فارغ ہوچکے ہیں:نجم سیٹھی

    ۔"فارغ" تو جرنیلوں ہوچکے ہیں ساتھ میں مریم کو بھی کر دیا لیکن اسے بہت بعد میں پتا چلا
  7. N

    ایک ارب ڈالر کے بانڈز اجرا کیلیے عالمی مارکیٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ

    جاہل پٹواری ۔۔۔ 93 ارب ڈالر کا سود کتنا بنتا ہے کبھی حساب کتاب کیا ہے؟ یہ تو بیرونی قرضہ ہے۔ اندرونی قرضہ اور اسکا سود الگ ہے۔۔
  8. N

    ایک ارب ڈالر کے بانڈز اجرا کیلیے عالمی مارکیٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ

    او جاہل پٹواری ۔۔۔ عمران کو 93 ارب ڈالر قرضہ اور اس پہ اربوں ڈالر سود اور 20 ارب ڈالر خسارہ گنجوں اور زرداری سے وراثت میں ملا تھا۔۔۔ پھر بھی کرونا، گنجوں، زرداری اور ڈیزل کی بدمعاشیوں اور جرنیلوں کی سازشوں کے باوجود بھی جی ڈی پی 6.3 اور 17 ارب ڈالر خزانے میں چھوڑ کر گیا تھا۔
  9. N

    ایک ارب ڈالر کے بانڈز اجرا کیلیے عالمی مارکیٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ

    کوئی بہت بڑا پاگل ہوگا جو ان چوروں کے بانڈز خریدے گا؟
  10. N

    میں نے اللہ کو جان دینی ہے، غلط فیصلے سناکر قبر بھاری نہیں کرسکتا،جج

    شیطان نے بھی جنت میں حضرت آدم علیہ السلام کو یہ کہہ کر بہکایا تھا یہ فلانا پودا/ پھل کھا لو تو ساری عمر زندہ رہو گے۔۔۔ پھر جو ہوا وہ سب کو علم ہے۔۔ لگتا ہے شیطانوں کے چھوٹے ایجنٹوں نے فائز عیسیٰ ، آمر فاروق ، کھسروں کے چیفس یزید عاصم منیر، زرداری، شریف اور باقی غنڈوں کو شائد یہی پٹی پڑھائی ہے...
  11. N

    امریکی صدر جو بائیڈن کا بیٹا مجرم قرار،15 سال سزا کاامکان

    ٹرمپ "مظلوم و معصوم" کی بددعا وہ کہتے ہیں نا کہ مظلوم کی بددعا عرش ہلا دیتی ہے 😊۔
  12. N

    صفر کو کسی بھی عددکے ساتھ بھی ضرب دو نتیجہ صفر ہی ہو گا

    صفر تو پھر بھی صفر ہوتا منفی ایک (1-) سے زیادہ ۔۔ ان حرامیوں نے تو پاکستان کو منفی 100 سے ضرب دے رکھی ہے اسلیے پاکستان 76 سے شل پڑا ہے۔۔۔ اور کیڑے کیطرح رینگ رہا ہے۔
  13. N

    نیٹ فلکس کو ایف بی آر کی طرف سے کروڑوں روپے انکم ٹیکس کا نوٹس بھیج دیا

    بیس 20 کروڑ سے کیا ہوتا ہے۔۔۔؟ سندھ کے ایک ایک شوگر ملز پر کروڑوں کا ٹیکس بنتا ہے لیکن وہاں سکینر بند کیے ہیں جس سے وہ کروڑوں کا ٹیکس چھپا لیتے ہیں۔
  14. N

    غدار کہنے پر باسط علی لائیو شو میں روپڑے

    مصطفی کمال ہو، باسط علی ہو یا کوئی اور ایم کیو ایم والا۔۔۔ روتے بہت ہیں یہ لوگ
  15. N

    ہاؤسنگ اسکیم کی توسیع،ڈی ایچ اے نےساحل سمندرکےقریب ہزاروں ایکڑ زمین مانگ لی

    یہ "مانگ" لی پہ مجھے بہت بڑا شک ہے۔۔۔ یہ بدمعاش کے بچے تو کسی جگہ قدم رکھتے ہیں وہ زمین اپنے نام کر لیتے ہیں لیکن پاکستان کے اندر، باہر تو پیشاب نکلتا انکا۔