Re: PTI KP govt in great danger - Senior journalist Express News explains the reason
Pmln advertising money given to geo to jang the haarami group then dunya tv then express pmln just buy every thing because they want to hide corruption benefits the receiving
Dono corrupt munafiq zardari aur diesel kabi bi fair election sae kamyab nai ho saktey yahee hal punjab mae noorey ka ha.ab in k din giney ja chukey haen awam boht jald in ko kafrey kardar tak pohnchaen gae
اب خیبر پختون خوا میں *کومت گرائی جائے گی پاکستانی سیاست میں لفظ چھانگا مانگا خاصا مانوس ہے۔ لیکن اب بلوچستان کا طرز سیاست اس پر *اوی ہوگیا ہے، وہاں *کومت کس طر* گرائی گئی، سب جانتے ہیں کہ زرداری نے کرپشن منی سے ہارس ٹریڈنگ کی، اب یہی پریکٹس کے پی کے مین کی جائے گی۔ عمران خان نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ کے پی کے *کومت گرانے کے لیے ارکان کو خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے، یقین رکھیں کہ پی ٹی آئی جواب میں ایسی پیشکش نہیں کرے گی اور چھانگا مانگا کی سیاست بھی نہیں چلے گی۔ مسلم لیگ ن کی یہ *کمت عملی تھی کہ پی ٹی آئی کو صوبے میں *کومت کرنے دی جائے تاکہ اسے ایکسپوز کیا جا سکے، پیپلز پارٹی نے اپنے آپ کو منظم کرنا شروع کر دیا ہے اور جلد ہی پاکستان پیپلز پارٹی بھی پاکستان ت*ریک انصاف سے *ساب کتاب چکانے میدان میں ہو گی۔ مستقبل میں پاکستان ت*ریک انصاف کے بجائے اس صوبے میں عوامی نیشنل پارٹی، پاکستان مسلم لیگ ن،قومی وطن پارٹی، جمیعت علمائے اسلام اور پاکستان پیپلز پارٹی میں سے تین پارٹیوں کی مخلوط *کومت بنے گی۔ جماعت اسلامی کی قاپنے امیر کے لئے ایک سینٹ کی نشسست پر قناعت کر لےگی کیونکہ اب ان کو اپنے بھاؤ گرنے کا ا*ساس ہوگیا ہے۔ مستقبل میں پاکستان ت*ریک انصاف کی زور آزمائی پنجاب میں ہوگی، لیکن کیا ناموس رسالت پر وہ کوئی ایسی پالیسی بناسکے گی جس سے ممتاز قادری کے چاہنے والوں کی ہمدردی *اصل کرسکے؟ پنجاب *کومت ان کی *مایت کے بغیر *کومت بنانا بہت مشکل کام ہے، خیر آنے والے دنوں میں واض* ہوجائے گا، کرپشن منی کیا کیا رنگ دکھاتی ہے۔
About Punjab you are right but in kp it is not very easy for them. Pti will sweep kp in next elections inshallah. No matter how much money zar baba use in kp people are with pti. JI is joining MMA.
About Punjab you are right but in kp it is not very easy for them. Pti will sweep kp in next elections inshallah. No matter how much money zar baba use in kp people are with pti. JI is joining MMA.
اس صوبے کی تاریخ یہی بتاتی ہے کہ ایک بار *کومت کرنے والے دوسری بار مشکل سے واپس آتے ہیں، مولانا فضل الر*مان جس شد و مد سے میدان میں اترے ہیں لگتا یہی ہے کہ انتخابات جب بھی ہوں جمعیت علمائے اسلام سمیت پی ٹی آئی مخالف پارٹیاں اگلی *کومت کا *صہ ہوں گی۔ سیاست اب زر والوں کی ہوگئی ہے، بلوچستان میں جس طر* منڈی لگی ہے، اب سینٹ الیکشن جو کچھ ہوگا، صاف نظر آرہا ہے، کے پی اور فاٹا، مرثیہ پڑھ لو۔
اس صوبے کی تاریخ یہی بتاتی ہے کہ ایک بار �*کومت کرنے والے دوسری بار مشکل سے واپس آتے ہیں، مولانا فضل الر�*مان جس شد و مد سے میدان میں اترے ہیں لگتا یہی ہے کہ انتخابات جب بھی ہوں جمعیت علمائے اسلام سمیت پی ٹی آئی مخالف پارٹیاں اگلی �*کومت کا �*صہ ہوں گی۔ سیاست اب زر والوں کی ہوگئی ہے، بلوچستان میں جس طر�* منڈی لگی ہے، اب سینٹ الیکشن جو کچھ ہوگا، صاف نظر آرہا ہے، کے پی اور فاٹا، مرثیہ پڑھ لو۔
Allah behtar janta hy mujhay tou lgta hy zar baba ny jail main hona hy aglay election tk. Wait for 2 months and you will see. Kp hv got peace look at karachi do you think that establishment is fool enough to bring zar baba in kp and make Kp chaotic too I dont think so they need a stable kp they need pti so I wont worry for kp trust me.

اپنی طرف سے بھونگیاں مارنا چھوڑ دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے پی میں 99 فیصد ووٹ پی ٹی آئی اور عمران کا ہے۔ خواہ سارے ارکان بھی دوسری پارٹیوں میں چلے جائے تو بھی پی ٹی آئی پھر سارے الیکشن جیت جائیگی۔۔
اور جسطرح پچھلی مرتبہ کے پی میں سینٹ کی بولیاں نہیں لگی اسی طرح اب کی بار بھی کوئی بولی لگنے نہیں دی جائیگی۔۔۔۔۔۔۔۔ خواہ ڈیزل اور پٹرول جتنا بھی زور لگا لے۔۔۔
اور یہ دونوں جوکر جتنی بھی کوشش کرلے، یہ حکومت بھی نہیں گراسکتے۔
اس صوبے کی تاریخ یہی بتاتی ہے کہ ایک بار �*کومت کرنے والے دوسری بار مشکل سے واپس آتے ہیں، مولانا فضل الر�*مان جس شد و مد سے میدان میں اترے ہیں لگتا یہی ہے کہ انتخابات جب بھی ہوں جمعیت علمائے اسلام سمیت پی ٹی آئی مخالف پارٹیاں اگلی �*کومت کا �*صہ ہوں گی۔ سیاست اب زر والوں کی ہوگئی ہے، بلوچستان میں جس طر�* منڈی لگی ہے، اب سینٹ الیکشن جو کچھ ہوگا، صاف نظر آرہا ہے، کے پی اور فاٹا، مرثیہ پڑھ لو۔
اپنی طرف سے بھونگیاں مارنا چھوڑ دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے پی میں 99 فیصد ووٹ پی ٹی آئی اور عمران کا ہے۔ خواہ سارے ارکان بھی دوسری پارٹیوں میں چلے جائے تو بھی پی ٹی آئی پھر سارے الیکشن جیت جائیگی۔۔
اور جسطرح پچھلی مرتبہ کے پی میں سینٹ کی بولیاں نہیں لگی اسی طرح اب کی بار بھی کوئی بولی لگنے نہیں دی جائیگی۔۔۔۔۔۔۔۔ خواہ ڈیزل اور پٹرول جتنا بھی زور لگا لے۔۔۔
اور یہ دونوں جوکر جتنی بھی کوشش کرلے، یہ حکومت بھی نہیں گراسکتے۔
یہ کوئی بونگی نہیں ہے، کل پھر زرداری اور فضل الرحمٰن کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاکستانی سیاست میں ہارس ٹریڈنگ بہت بڑا عنصر ہے، ابھی زرداری سینٹ کی سیٹ خریدے گا پھر ۔ ۔ ۔ ۔ اگر الیکشن جھرلو ہوتے ہیں جیسا کہ الیکشن کمیشن ہے پھر عوام کا ووٹ ادھر ادھر ہوگا ہی ہوگا
میں نے انکی ملاقاتوں کا نہیں کہا بلکہ آپکے باقی پوسٹ کا جواب دیا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہونے والا۔
بلوچستان کے ممبران کسی خاص پارٹی کے لوگ نہیں ہوتے۔ وہ سب پیسے بنانے آتے ہیں اور پیسے بنا کے چلے جاتےہیں۔۔۔۔۔۔۔
کے پی میں ایسا بہت کم ہوتا ہے۔ آخری سینٹ الیکشنز میں زرداریوں اور باقیوں نے بہت کوشش کی کہ وہاں ممبران کو خرید سکے لیکن پہلی مرتبہ وہ ناکام رہے۔ اس پرویز خٹک کو ہم نے ایسے ہی کاموں کے لیے رکھا ہے۔