Advertisement

Yeh Kaisa Ehtisab Hai? Na Sharif Family Ke Accounts Freeze Hue, Na Naam ECL Main Daalay Gaye

fp-011.jpg


http://www.roznama92news.com/popup.php?newssrc=issues/2017-08-20/5588/fp-011.jpg
 
Advertisement
دو دو قیمے والے نان اور بریانی کی ایک آدھی پلیٹ انکو ہوٹل کے کمروں میں پہونچ گئی ہو گی
بس اتنی ہی اوقات ہے ان نیبیوں کی
رج کے بے غیرت اور بے شرم ہیں یہ بھی
 
وقتی روپے پیسے کی لالچ آدمی کو کیاں پہنچا دیتی یے شاید حق اور سچ کی راہ کٹھن ہوتی ہے
 
Advertisement
نیب اپنی گھٹیا حرکتیں بند کرے اور نواز شریف کے گھر کی ذاتی زر خرید لونڈی نہ بنے بلکہ انصاف کو ، آئین پاکستان کو ، نیب قوانین کو اور سب سے بڑھ کر پاکستان کو سب سے پہلے سامنے رکھے ، بصورت دیگر نیب کے ا علیٰ حکام کے خلاف سخت ترین کاروائی کی جاۓ​