Advertisement

WWF Senior Director to Pakistan appreciates the Billion Tree Tsunami efforts of KP Govt.

Advertisement
I think this billion dollar tree project has not been appreciated and projected well. At Davos this could have made Pakistan centre of attention

ڈیوس میں تو کے-پی کا دُشمن گیا تھا جو اپنے دو نمبر اور ناکام کارناموں کا گُن گا رہا تھا۔
 
Advertisement
what do you think fed govt hesitation is the reason not presenting Pakistan or politics at any cost.

پی ٹی آئی اور کے پی سے سیاسی دُشمنی کے علاوہ اور کیا وجہ ہو سکتی ہے کہ یہ نواز کی حکومت اس پراجیکٹ کوئی اہمیت نہیں دیتی؟
 
Last edited:
ایک یہودی اپنے ایجینٹ کی حکومت کی تعریف نہیں کرے گا تو اور کس کی کرے گا : ایک بے شرم پٹواری کا متوقع ردعمل
 
ڈیوس میں تو کے-پی کا دُشمن گیا تھا جو اپنے دو نمبر اور ناکام کارناموں کا گُن گا رہا تھا۔
I am not sure if KP government even tried to brief the prime minister. Our PM is so incompetent actually as well, that even if he was briefed he would be clueless
 
اس دو نمبر نے سی پیک میں کتنی دو نمبری کی ہے جو اس پراجیکٹ کے بارے میں لوگ اسے بتائے؟

اور یہ اتنا بڑا پراجیکٹ ہے کہ بچے بچے تک کو علم ہے لیکن اگر علم نہیں ہے تو اس نمونے کو علم نہیں۔ پھر کہتا ہے کہ سارے پاکستان نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے۔

وہ باخبر تھے لیکن انہوں نے اپنے وزیروں کو اسکا مذاق اڑانے پر لگایا ہوا تھا.جس تیزی سے پنجاب میں درخت کاٹے جا رہے ہیں اسس کے نتیجے میں درجہ حرارت جتنا بڑھ جائے گا اس سے انسانوں کے علاوہ بہت سے جانداروں کی زندگی خطرے میں آ جائے گی.الله ان کو ہوش کرنے کی توفیق دے
دوسرے ہمارے وزیر اعظم جو پرچی لکھوا لیتے ہیں اس میں دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے حالات کے مطابق پڑھنے سے پہلے ترمیم کرنے پر یقین نہیں رکھتے
.
 
Advertisement
ایک یہودی اپنے ایجینٹ کی حکومت کی تعریف نہیں کرے گا تو اور کس کی کرے گا : ایک بے شرم پٹواری کا متوقع ردعمل[/QUOT I understood your point, however let me tell those Patwaries that he is not a Jew. He is a devout and practising Muslim, he was one of my bosses in WWF.
 
i know this guy is descendant of district kohistan of KPK

[TABLE="width: 0"]
[TR]
[TD="width: 74%"] Rab Nawaz
Director Programme Management Unit – Karachi
MBA (Environment Management)
+92-213- 4544791-2
[email protected]

[/TD]
[TD="width: 26%"]
rabnawaz.jpg
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
اس دو نمبر نے سی پیک میں کتنی دو نمبری کی ہے جو اس پراجیکٹ کے بارے میں لوگ اسے بتائے؟

اور یہ اتنا بڑا پراجیکٹ ہے کہ بچے بچے تک کو علم ہے لیکن اگر علم نہیں ہے تو اس نمونے کو علم نہیں۔ پھر کہتا ہے کہ سارے پاکستان نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے۔

وہ باخبر تھے لیکن انہوں نے اپنے وزیروں کو اسکا مذاق اڑانے پر لگایا ہوا تھا.جس تیزی سے پنجاب میں درخت کاٹے جا رہے ہیں اسس کے نتیجے میں درجہ حرارت جتنا بڑھ جائے گا اس سے انسانوں کے علاوہ بہت سے جانداروں کی زندگی خطرے میں آ جائے گی.الله ان کو ہوش کرنے کی توفیق دے
دوسرے ہمارے وزیر اعظم جو پرچی لکھوا لیتے ہیں اس میں دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے حالات کے مطابق پڑھنے سے پہلے ترمیم کرنے پر یقین نہیں رکھتے
.

As I said, NS is incompetent but it is certainly important for KPK government to give formal briefing.