Advertisement

Why was Defence Minister (Khawaja Asif) not present in meeting with Army Chief? Watch Khawaja Asif's

Advertisement
سوال.. ن لیگ کرپٹ جماعت ہے
جواب.. عمران خان کو بولنے کی تمیز نہیں ہے..
سوال.. نواز شریف کے بیرون ملک دولت کیوں ہے
جواب.. عمران خان ہمارے لیڈر کو اوے اوے کہتا ہے
سوال.. نواز شریف نے پیسا چوری چکاری سے کیوں بنایا .
جواب.. عمران خان کو بولنے کی تمیز نہیں ہے..
سوال. . نواز شریف نے سارے عہدے اپنے رشتہ داروں کو کیوں دے رکھے ہیں..
جواب.. عمران خان سے بیوی کو سنبھالا نہیں جاتا....
سوال... نواز شریف کی اولاد کی آف شور کمپنیاں کیوں ہیں..
جواب... عمران خان کے جلسے میں ناچ گانا ہوتا ہے...
سوال.. نواز شریف ہر وہ کام کیوں کرتا ہے جس میں بھاری کمشن ہو..
جواب.. عمران خان کے جلسے میں ناچ گانا ہوتا ہے...
سوال.. نواز شریف معافی مانگ کر سعودی عرب میں کیوں گیا...
جواب.. عمران خان کے جلسے میں ناچ گانا ہوتا ہے..
سوال.. نواز شریف نے 1997 میں سپریم کورٹ پر حملہ کیوں کروایا..
جواب.... عمران خان کے جلسے میں ناچ گانا ہوتا ہے..
سوال.. نواز شریف نے سال میں ایک بھی ایسا ہسپتال کیوں نہیں بنایا جس میں ان کا علاج کیا جا سکتا..
جواب... عمران خان کے جلسے میں ناچ گانا ہوتا ہے..
سوال... نواز شریف 22000 کنال کے محل کے لیے ملازمین تعینات ہیں اور ان کی تنخواہ غریب عوام کے پیسے سے دی جاتی ہے.. ایسا کیوں ہے..
جواب.. عمران خان کے جلسے میں ناچ گانا ہوتا ہے..
سوال..()اکتا کر( تمہاری بہن جب ڈرائیور کے ساتھ بھاگ گئی اس وقت تمھاری غیرت کدھر تھی. جب عائشہ احد کا سکینڈل بنا اس وقت غیرت کدھر تھی.. جب قصور میں تمھارا ایم پی اے بچوں سے زیادتی کرتا تھا تو غیرت کہاں تھی.. جب ماڈل ٹاؤن میں واقعہ پیش آیا تب غیرت کدھر تھی..
جواب... عمران خان کے جلسے میں ناچ گانا ہوتا ہے..
پس ثابت ہوا جاہل لیگی غلام ابن غلام ہیں جن کے پاس نہ کوئی دلیل ہے نا عقل... ان کی سوچ بھی گھٹیا اور زبان بھی گھٹیا.. اور یہ وہ لوگ ہیں جو بریانی کی پلیٹ پر اپنا ووٹ، ضمیر، عزت، غیرت اور تمیز بیچ دیتے ہیں۔

​