Advertisement

Who will be the next Chief minister of Punjab ? Shahzaib Khanzada to Khawaja Saad Rafique

23130926_907958826037658_1970255389335577321_n.png
 
Last edited:
دشمن مرے تے خشی نہ کر یے تے سجناں وی مر جانا

وہ تمھارے بھی سجن نہیں جنہوں نے زبر دستی فیصلے کرواۓ

ایک دن ضرور سچ سچ اور جھوٹ جھوٹ ہو جاۓ گا

تم لوگ اس خدا داد وطن کو الله کا عطا کیا ہوا ایک تحفه کم بلکہ آسمان سے گرا ہوا ایک مرغا سمجھتے ہو

تمھہیں خدا کی دی ہوئی اس نعمت کا احساس نہیں

تم اصلاح کی بجاۓ بگاڑ کی طرف پاگلوں کی طرح بھاگتے ہو

تم ایک بگڑی ہوئی اولاد ہو

شاید تم پر خدا کا عذاب ہے

لوگ اپنی مٹی سے پیار کرتے ہیں اس کا وقار بڑھاتے ہیں تم اس مٹی کو آگ لگاتے ہو

اپنے گھر کی دیواریں گرا کر تمہیں کیا ملے گا

کاش تم انسان کے بچے بن جاو