Advertisement

Wazir Azim Bana To 6 Ghanty Main Europe Ko Raam Kar Lon Ga : Molana Fazal Ul Rehman

متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر وہ وزیراعظم بنے تو 6 گھنٹے میں یورپ کو رام کر لیں گے۔

183843_9659901_updates.jpg


کنوینشن سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ ایم ایم اے کے ورکرز کنوینشن میں ملک کی 5 بڑی دینی جماعتوں کے قائدین نے عہد کیا کہ آئندہ الیکشن میں مذہبی ووٹ کو تقسیم نہیں ہونے دیا جائے گا۔

ایم ایم اے کے صدر مولانا فضل الرحمان نے اپنے خطاب میں کہا کہ 13 مئی کو لاہور میں مینار پاکستان پر تاریخ کا سب سے بڑا کنونشن منعقد کر کے ناچ گانے اور برقی قمقموں میں 10 ہزار کو ایک لاکھ بتانے والوں کو بتائیں گے کہ اجتماع کیا ہوتا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کا کہنا تھا کہ بیرونی مفادات کی حامل قوت نے ملک کو نہ حکمرانی عطاء کی نہ عوام کو حقوق دیے۔

انہوں نے دعوی کیا کہ اگر وہ وزیر اعظم بنے تو 6 گھنٹے میں یورپ کو رام کر لیں گے۔

کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ترکی کی طرح یہاں بھی عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہروں کو شکست دیں گے اور ملک کا پیسا لوٹنے والوں کو گھروں سے نکال کر لائیں گے۔

سراج الحق نے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگانے والے بتائیں کیا انھوں نے ووٹرز کو عزت دی، بکنے اور جھکنے والوں کو قیادت کا کوئی حق نہیں ہے۔

https://urdu.geo.tv/latest/183843-​
 
Advertisement
لو جی متحدہ مجلس عمل بنا کر بغیر مشاورت و رضامندی لئے
بلے کو خواب میں چھیچھڑے بھی نظر آنے لگے ... اور وہ بھی وزارت عظمیٰ کے

خنزیر پاکستان کا وزیر اعظم نہیں بن سکتا بغیر آئینی ترمیم کے لہذا ... خواب بھی نہ دیکھ

اسلام فروش
 
Advertisement
صحیح کہ رہا ہے یہ .... زادہ لعنتی فراڈیا اسلام فروش ڈبل گے کیونکہ یہ ... زادہ منافق وہاں کی گے کمیو نٹی کو رام کر لے گا یہ حضرت لوط کی قوم کا آخری اور لعنتی چشم و چراغ
 
Fazal chor knows he will never will be pm he can’t even do any thing for Kashmir and he is chairman of Kashmir committee just taking salary but doesn’t do any thing
 
Advertisement
Is say Musarat Shaheen Kaboo Nahee Hotee ... Europe ki Aurtain Nazr Aien Tau Maulana Kay Thumkay Rukay Naheen Rukain Gain.....
 
yeh satya gaya hai.................is ko naya permit chayay diesel ka...........................aisay munafiqon ko banda chowk may kara kar kay jootay maray
 
Maulana sahib (wesay inko Maulana kehtay huway be sharam aatee hai) kuch ziyada he josh mein aagai hain? Josh-e-khitabat mein itna aagay barh jain gay to wapis kaisay aain gay?

Maulana Sahib aab wo waqt aaraha hai kay aap jaisay leaders be tareekh kay dust bin mein janay walay hain InshaAllah. In logoon nein - khas kar JUI-F nein awaan kee khidmat mein na honay kay barabar kaam kiya pechlay 20 saal mein.
 
Advertisement
Fake mullah Fazloo met American ambassador Anne Patterson and begged for her help to become PM of Pakistan.This munafiq mullah has been trying hard to get an American entry visa which has been refused many times.In public this hypocrite mullah criticises Europe and America but privately he meets their ambassadors and seeks assistance to become PM.