شور شرابہ کر کے ٹائم پورا کر لیا اور آخر میں کہتا رہا کہ سوال پوچھیں
یہ ہے پلے بوائی خان اور اسکے حواریوں کا حال
لیکن اس میں کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے. جو شخص بیس سال سے زیادہ عرصے سے اپنی اولاد کی گنتی گننے کو ڈاج کر رہا ہے، اس سے ایک پراپرٹی پر سچ بولنے کی کیا امید رکھنا
Fekin' hell, a seven minute long shouting match didn't get a single question across nor an answer. Dunno how TV channels run these shows. Fawad Chaudry was ready saying ask what you want to ask and I will answer and those tattus started their bak bak and it all went downhill from there and later even the stoopid anchor started arguing!
Stoopid anchor who invites such idiots and conducts a show like that.
Parwaris are very active in this forum nowadays..good....we can give them proper chitrol here... Fawad nailed it... Paras got angry cos she hadnt even read the questions......34 arab rupee for media to run fake campaign...ofcourse....
اس لوٹے کی پھسلتی ہوئ باتوں پر کئ اور لوگ بھی ریت ڈالنے کی کوشش کرتے رہیں ہیں ، جن کا آغازمشرف سے ہو کر پی پی پی پر رکتا ہے ۔ لوٹوں کی اسی بہار میں آج پی ٹی آئ والے بھی اس کینچوے کا دفاع کررہے ہیں ۔ یہ واقعی تبدیلی کی سونامی لے کر داخل ہوا ہے۔ اور آۂیندہ بھی ایسی ہی حرکتوں سے مذید پانی ڈالے گا ۔ تبدیلی کی شاہراہ پر ۔ مشرف کے ترجمان کو پی ٹی آئ کا ترجمان بنانے سے پہلے کچھ تھوڑی بہت شرم اور حیا سے کام لینا چاہیے تھا ۔ بلکہ آپ تو اس لوٹے کا دفاع اسطرح کررہے ہیں جیسے یہ مقدس صحیفے پڑہ رہا ہے ۔