حضور آپ سورۃ الذاریات کی اگلی ہی آیت 57 پڑھئیے جس میں اللہ نے بیان فرمایا ہے کہنا مجھے انسانوں اور جنات سے رزق درکار ہے نا میں ان سے کہتا ہوں کہ مجھے کھانا کھلاو ۔اللہ کا حق انسانوں اور جنات پر یہ ہے کہ وہ اس کی پرستش کریں اور یہ حقوق اللہ کا معاملہ ہے ۔ آپ کی درج شدہ آیت حقوق اللہ کے بارے میں ہے اورعلامہ اقبال نے جو بات کی تھی وہ حقوق العباد کے بارے میں ہے- حقوق اللہ تو فرشتے بھی ادا کر دیتے ہیں مگر حقوق العباد صرف انسان ہی ادا کر سکتا ہے ۔ فرشتہ اپنی تمام طاقت کے باوجود اپنی مرضی سے کسی بے زبان کی مدد نہیں کرسکتا مگر انسان اس معاملے میں آزاد ہے ۔
Aj Khuda yeh Keh day kay Meri Na Farmani kernay Walay ko 72 Hoorain Milain gi , to mein Daikhta hoon , Kitnay Mullay us ki Ibadat kertay hein , Ya Jahad kertay hein.
Love for Allah ?
Pata hai Love Allah hai kia?
Us ki Makhlooq sy Pyar , Us say pyar ka AGHAZ hai ....