Advertisement

USA, India & Afghanistan wants Nawaz Sharif to continue & to end Raheel Sharif's tenure as COAS - Sa

Advertisement
Jab bhi Pakistan mai hakumat ke khilaaf ehtijaaj shuru ho mulk mai dhamake shuru hojate hain :- Arif Bhatti hints Nawaz govt. is behind Quetta attacks

Alternate Link
 
سپاہی صابر کو یہ بات خود راحیل نے بتائی ،،اس وقت رو رو کے راحیل کا بر احال تھا ، راحیل نے صابرسپاہی کو یہ بھی بتایا کہ نواز اگر 2018 تک اپنے عہدے پہ قائم رہا تو ملک کے خدا نخواستہ کئی ٹکڑے ہو جائیں گے،،،حوالدار عارف اور لانس نائک سمیع ابراہیم نے غمزدہ لہجے میں کہا کہ مشرف اور زرداری کا دور امن وامان کے حوالے سے مثالی دور تھا جب سے امریکہ ، اسرائیل ، بھارت اور افغانستان نے اپنے اثر ورسوخ کی بنیاد پہ نواز شریف کو وزیر اعظم پاکستان مسلط کیا ہے تب سے ملک کے معاشی حالات تباہ اور امن وامان کی بدترین صورتحال ہے ،،ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ خیبر پختون صوبہ واحد صوبہ ہے جہاں 2013 سے لے کے اب تک کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ نہیں ہوا ، سندھ بھی کافی حد تک پر امن ہے لیکن جہاں جہاں بھی نواز لیگ کی حکومت ہے وہاں چاروں جانب بربادی بربادی دکھتی ہے،،حوالدار عارف نے ایک بار پھر محسن پاکستان راحیل شریف کو صدا لگائی اور کہا کہ تب آؤ گے جب کچھ نہ بچا
 
Advertisement
Re: Jab bhi Pakistan mai hakumat ke khilaaf ehtijaaj shuru ho mulk mai dhamake shuru hojate hain :- Arif Bhatti hints Nawaz govt. is behind Quetta attacks

These commentators are sick mentalities.
Azli Mayoos, Parhe Likhe Jahils !!!
 
Corrupt, useless, is the type of leaders US and India want. Why would they want a leader who can stand up to there atrocities and who wants a prosperous Pakistan. Present leadership fits the bill of what they want.

However I blame Raheel who knows all of this but doesn't take them down.