نواب شاہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان اتنا ہی ظلم کریں جتنا برداشت کرسکتے ہیں اگر میں حکومت میں آگیا تو اپنے ایک ایک آنسو کا حساب لوں گا۔
نواب شاہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا وفاقی بجٹ عوام اور سندھ دشمن ہے، یہ بجٹ نہیں معاشی خودکشی ہے اور عمران خان دھونس دھمکیوں کے ذریعے سے بجٹ منظور کرانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ہم دھاندلی سے بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے، کوئی جماعت عوام دشمن بجٹ کو ووٹ نہ دے، جو جماعت اس بجٹ کوووٹ دے گی اُس کو مہنگائی کا حساب دینا ہوگا۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ یہاں ایک نہیں دو پاکستان ہیں ایک عوام کا اور دوسراعمران خان کا ہے، غریب کے لیے ٹیکس اور چوروں کے لیے ایمنسٹی اسکیم ظلم ہے، آصف زرداری کے دوستوں کے اکاؤنٹس حرام اور عمران خان کے دوستوں کے بے نامی اکاؤنٹس حلال ہیں، عمران خان کی آف شور کمپنی حلال اور نواز شریف کی حرام ہے، کہتے ہیں کرکٹ کے کھلونے بیچ کر لندن میں کمپنی خریدی تو کوئی سوال نہیں کرتا، بنی گالہ اراضی حلال اور غریب کی جھونپڑی حرام، نیب نے زمینداری کو بھی کرپشن قرار دے دیا، نیب کا احتساب کہتا ہے کیس سے بچنا ہے تو پی ٹی آئی میں آجاؤ، نیب گردی اورمعیشت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ کٹھ پتلی حکومت اور کنٹرول حکومت ہمیں منظور نہیں، آج چندہ لے کر اسپتال بنانے والے بھی آصف زرداری کو گالیاں دیتے ہیں اور ان کی ذات پر کیچڑ اچھالے جاتے ہیں، ڈیڑھ کروڑ کا الزام لگا کر زرداری کو جیل میں ڈال دیا گیا، اصل میں عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے کے لیے آصف زرداری کو جیل میں ڈالا گیا، عوام کے حقوق چھیننے کی کوشش کی تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن کرکھڑے ہوں گے۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان اتنا ہی ظلم کریں جتنا برداشت کر سکتے ہیں، اگر آپ کے بعد مولانا فضل الرحمان کی حکومت آئی تو آپ کو سنگسار کیا جائے گا، اگر آپ کے بعد (ن) لیگ کی حکومت آئی تو یاد رکھیں آپ کے گھر میں بھی خواتین ہیں اور اگر میں آیا تو عمران خان یاد رکھو ایک ایک آنسو کا حساب لوں گا، حکمرانوں سےغریبوں پر ڈھائے ظلم کا حساب لوں گا، میں حساب لوں گا ان ہاریوں کا جو آپ کی معاشی دہشت گردی کا شکار ہوئے۔
Billo Rani..........abhi tau terey par zulm hona hey us key baad tu kisi ko moon dekhaney ke liye nahin rahey ga....just wait and watch...............jo jitna moon kholta hey utna hey ziyada day by day nafrat kerney lag rahein hein terey khooni baaap or khandan sey
Balawal please leave fukistan,U r not safe in this country,ur grandfather, mother, and uncles have been killed, ur father has been kept in jail over ten years and he is back in jail,fukistan is sinking titanic, leave this country.
He's desperate like a kid ignorant of the correct answer and throwing all possible MCQ choices in the face of the examiner,
Agar woh aaya to yeh..
Agar yeh aaya to woh..
All options, except the correct option.
Not ignorant, adamantly wrong.
The ignorant one would at least ponder over the right option.
#PaisaoverPapa
نواب شاہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان اتنا ہی ظلم کریں جتنا برداشت کرسکتے ہیں اگر میں حکومت میں آگیا تو اپنے ایک ایک آنسو کا حساب لوں گا۔
نواب شاہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا وفاقی بجٹ عوام اور سندھ دشمن ہے، یہ بجٹ نہیں معاشی خودکشی ہے اور عمران خان دھونس دھمکیوں کے ذریعے سے بجٹ منظور کرانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ہم دھاندلی سے بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے، کوئی جماعت عوام دشمن بجٹ کو ووٹ نہ دے، جو جماعت اس بجٹ کوووٹ دے گی اُس کو مہنگائی کا حساب دینا ہوگا۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ یہاں ایک نہیں دو پاکستان ہیں ایک عوام کا اور دوسراعمران خان کا ہے، غریب کے لیے ٹیکس اور چوروں کے لیے ایمنسٹی اسکیم ظلم ہے، آصف زرداری کے دوستوں کے اکاؤنٹس حرام اور عمران خان کے دوستوں کے بے نامی اکاؤنٹس حلال ہیں، عمران خان کی آف شور کمپنی حلال اور نواز شریف کی حرام ہے، کہتے ہیں کرکٹ کے کھلونے بیچ کر لندن میں کمپنی خریدی تو کوئی سوال نہیں کرتا، بنی گالہ اراضی حلال اور غریب کی جھونپڑی حرام، نیب نے زمینداری کو بھی کرپشن قرار دے دیا، نیب کا احتساب کہتا ہے کیس سے بچنا ہے تو پی ٹی آئی میں آجاؤ، نیب گردی اورمعیشت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ کٹھ پتلی حکومت اور کنٹرول حکومت ہمیں منظور نہیں، آج چندہ لے کر اسپتال بنانے والے بھی آصف زرداری کو گالیاں دیتے ہیں اور ان کی ذات پر کیچڑ اچھالے جاتے ہیں، ڈیڑھ کروڑ کا الزام لگا کر زرداری کو جیل میں ڈال دیا گیا، اصل میں عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے کے لیے آصف زرداری کو جیل میں ڈالا گیا، عوام کے حقوق چھیننے کی کوشش کی تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن کرکھڑے ہوں گے۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان اتنا ہی ظلم کریں جتنا برداشت کر سکتے ہیں، اگر آپ کے بعد مولانا فضل الرحمان کی حکومت آئی تو آپ کو سنگسار کیا جائے گا، اگر آپ کے بعد (ن) لیگ کی حکومت آئی تو یاد رکھیں آپ کے گھر میں بھی خواتین ہیں اور اگر میں آیا تو عمران خان یاد رکھو ایک ایک آنسو کا حساب لوں گا، حکمرانوں سےغریبوں پر ڈھائے ظلم کا حساب لوں گا، میں حساب لوں گا ان ہاریوں کا جو آپ کی معاشی دہشت گردی کا شکار ہوئے۔
مجاروںکی پارٹی کے نئے نویلے سائیں کی بھڑک تو سنیں کہ عمران خان کٹھ پتلی وزیراعظم ہے- وصیت کی پرچی پر بننے والے ایک نام نہاد جمہوری پارٹی کے چئیرمین، پہلے اپنے گریبان میں تو جھانک لو
Are you one of those six illegitimate children of adulterer Imran khan?,,u will see what happens with ur adulterer papa let him finish first sukin bajwa,s dikkkkk.