Advertisement

truly visionary leader of Pakistan Mian Muhammad nawaz sharif..must watch

Advertisement

اِسکی مُسکراھٹ اور نظروں میں کِتنی نِسوانیت پوشیدہ ہے، میانوالی اور پختون علاقوں کے حضرات تو اِسکی بات بھی دھیان سے پوری نہیں سُن سکتے۔
جھُکی جھُکی نظریں، کانوں کی لؤوں تک پھیلی گالوں کی لالی اندر چلنے والی ہلکی ہلکی ہواؤں کا پتا دیتی ہیں ۔ ۔ ۔ ؟؟
یہ سیاست چھوڑ کر موت کا کنواں کیوں نہیں سنبھالتا جہاں اِسکے عشووں اداؤں کے قدردان بھی وافر ہونگے۔
ہماری جان بھی چھوٹے اور اِسکی جسمانی و روحانی تسکین کا سامان بھی ہو جائے بلکہ بیٹوں سے پیسے اُدھار لیکر کھانے سے بھی نِجات مِلے۔

​
 
Last edited:
Advertisement

اِسکی مُسکراھٹ اور نظروں میں کِتنی نِسوانیت پوشیدہ ہے، میانوالی اور پختون علاقوں کے حضرات تو اِسکی بات بھی دھیان سے پوری طرح نہیں سُن سکتے ہونگے۔
جھُکی جھُکی نظریں، کانوں کی لؤوں تک پھیلی گالوں کی لالی اندر چلنے والی ہلکی ہلکی ہواؤں کا پتا دیتی ہیں ۔ ۔ ۔ ؟؟
یہ سیاست چھوڑ کر موت کا کنواں کیوں نہیں سنبھالتا جہاں اِسکے عشووں اداؤں کے قدردان بھی وافر ہونگے۔
ہماری جان بھی چھوٹے اور اِسکی جسمانی و روحانی تسکین کا سامان بھی ہو جائے بلکہ بیٹوں سے پیسے اُدھار لیکر کھانے سے بھی نِجات مِلے۔

​
Yeh Wahi Wahanwi ki tarz e tehreer aap nay kahan se seekhi?
 
joke_sardar_ar_gadha.gif
 
Advertisement
Yeh Wahi Wahanwi ki tarz e tehreer aap nay kahan se seekhi?

مُجھے نہیں پتا چل سکا کہ آپ کہنے اور نہ کہنے کے بیچ کیا کہہ رہے ہیں ۔ ۔
مگر غور سے دیکھیں کیا یہ شخص کسی مردانہ حوُر کا بُڑھاپا دِکھائی نہیں دیتا؟
تشنہ لب، ادھ کُھلی آنکھیں، مخروُطی اُنگلیاں اور ہاتھ کا حالتِ رکوع میں آگے کو جھُکے رہنا کِس کِس نزاکت کا جان لیوا خبرنامہ ہے؟

​
 
Wahi Wahanwi ??
Agr Zra Si Wzahat Enayet Hw Jaaei, please.
Wahi Wahanwi ki wazahat nahin ki ja sukti!
Ussay to sahib e zoq undheri thundi raaton mein lihafon kay under
battery ( aur ub mobile phone ) ki dheemi dheemi roshni mein purrha hi
kar sukta hay!
Hairat hay aap ka ubhi tuk kissi aisay sahib e zoq se paala nahin purra! Wahanwi sahib ki
tunseefaat sirf seena ba seena ( yani koton kay undrooni jebon ) hi suffar kurti hein!:)
 
مُجھے نہیں پتا چل سکا کہ آپ کہنے اور نہ کہنے کے بیچ کیا کہہ رہے ہیں ۔ ۔
مگر غور سے دیکھیں کیا یہ شخص کسی مردانہ حوُر کا بُڑھاپا دِکھائی نہیں دیتا؟
تشنہ لب، ادھ کُھلی آنکھیں، مخروُطی اُنگلیاں اور ہاتھ کا حالتِ رکوع میں آگے کو جھُکے رہنا کِس کِس نزاکت کا جان لیوا خبرنامہ ہے؟

​
Bhai bahut khub!
Mardana hoor, tishna lub, udhkhuli aankhein, makhrooti unglian......
Kia waqai aap nay Wahanwi ko nahin purrha?
 
Advertisement
Wahi Wahanwi ki wazahat nahin ki ja sukti!
Ussay to sahib e zoq undheri thundi raaton mein lihafon kay under
battery ( aur ub mobile phone ) ki dheemi dheemi roshni mein purrha hi
kar sukta hay!
Hairat hay aap ka ubhi tuk kissi aisay sahib e zoq se paala nahin purra! Wahanwi sahib ki
tunseefaat sirf seena ba seena ( yani koton kay undrooni jebon ) hi suffar kurti hein!:)

محرومی کا افسوس کروں یا نا آشنائی کا ماتم ۔ ۔ ۔
:) کُچھ کُچھ اندازہ کر سکتا ہوں بین السطور آپ کیا فرما رہے ہیں۔
مگر تلاشِ حق جاری ہے ۔ ۔ ۔ اُمید ہے کِسی روز حق بہ حقدار رسید ہوگا​
 
I am realy ashamed at my public including myself who have let such a duffer, idiotic and toothless person rule us twice in the past. His level of leadership is no better than an ordinary streetfellow. God save this nation if he ever gets a chance to rule again.I wish no one watches his interview internationally. The whole world would make fun of us and share the laughter.
 
Jis nay Wahanwi ko purrha uska bhulla!
Waisay jis nay na purrha uska bhi bhulla!
Aisy surat mein khatar jumma rukhnay mein koi muzaiqa nahin!
 
Too late! I saw this inteview on an international channel already.
It is called Commedy Central.:)
 
Jis nay Wahanwi ko purrha uska bhulla!
Waisay jis nay na purrha uska bhi bhulla!
Aisy surat mein khatar jumma rukhnay mein koi muzaiqa nahin!

خاطر جمع رہے یا مُنتشر ہو جائے بس اللہ ہمیں اِن ریشمی خرگوشوں کی رہبری سے محفوظ رکھے، جِنکا اپنا ہارمونل عدم توازن قوم کے شاہینوں کو بے روزگاری کے باعث سرِ شام کھُلی سڑکوں پر لے آیا ہے۔ جو آتے جاتے دوُسرے بے روزگاروں کو اپنی مخملی گردنیں گھُما گھُما کر دیکھتے ہیں اور اُنکے احساسِ محرومی مین اِضافہ کرتے ہیں۔​
 
Aameen!
Aapkay munh mein ( desi ) ghi aur shakkar!!