Waqt aa raha hai jab in shaitano ko awaam sar-e-aam jootay lagayee gi, insha Allah.
Waheeda ne jab polling officer ko muka mara tha tou aik police officer wahan khara nazar aa raha tha, usko bhi equal saza milni chahiye keh usne koi action na liya.
یہ لوگ سمجھتے ہیں پاکستان ان کے باپ کا ہے. اسی عید الفطر کے موقع پر محترمہ شرمیلا فاروقی صاحبہ کراچی کے ایک سیلون پر مہندی لگوانے کے لئے تشریف لے گی تھیں. وہاں پر موجود خواتین اور لڑکیاں گھنٹوں سے اپنی باری کی انتظار کر رہی تھیں. شرمیلا نے باری کا انتظار کرنے کی بجاے پہلے مہندی لگوائی. وہاں موجود ایک خاتون جو امید سے تھیں، انہوں نے جب احتجاج کیا کہ وہ گھنٹوں سے انتظار کر رہی ہیں اور شرمیلا اپنی باری یا ان کی پریگننسی کا خیال کے بغیر بدمعاشی سے باری لے رہی ہیں تو شرمیلا نے ان خاتون کو گریبان سے پکڑ لیا اور بال کھینچے. یہ ہیں ان کی اخلاقیات اور یہ ہمارے عوامی نمائندے. پھر کچھ گدھے ادھر آ جاتے ہیں ان کی انتخابی مہم چلانے.