جی ہاں سال پہلے نااہلی کی بنیاد پڑی اور سال بعد اللہ کے فضل سے تا حیات ناہل بھی ہوگئے۔۔ ایک سال میں نواز شریف نے عروج سےزوال کی طرف بڑی تیزی سے سفر کیا۔ اگلے سال ان شااللہ میاں صاحب اپنے مریدوں کو جیل سے احکامات جاری کر رہے ہوں گے
That is true. Sometimes history repeats itself more then once. Look at Nawaz, 3 times PM 3 times kicked out. If by some miracle (won't happened) Nawaz was every to become PM a fourth time, guaranteed he will be kicked out again. :)
اس ملک کے تمام چول ایک ایک کر کے ایکسپوز ہو رہے ہیں. تھوڑا صبر اور سب ٹھیک ہو جاۓ گا. عمران خان زندہ بآد. خان کی مستقل مزاجی اس ملک کی تقدیر بدل دے گی. انشاللہ
اس ملک کے تمام چول ایک ایک کر کے ایکسپوز ہو رہے ہیں. تھوڑا صبر اور سب ٹھیک ہو جاۓ گا. عمران خان زندہ بآد. خان کی مستقل مزاجی اس ملک کی تقدیر بدل دے گی. انشاللہ
These TV anchors repeatedly show other people what they said in the past which is contrary to what their stance is now, someone should show such lifafas such clips also on live TV shows and see what they have to say for themselves.