- Joined
- Jul 15, 2013
- Posts
- 3,926
- Reaction score
- 3,559
- Points
- 113
- Featured Thumbs
- http://www.taazinews.com/wp-content/uploads/Matiur-Rahman.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
سراج الحق صاحب انتہاءی ہومییوپیتھک قسم کے امیر جماعت اسلامی ثابت ہوءے ہیں ۔ میراث میں آءی ہے تمہیں مسند ارشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے ان کی ساری توجہ اس بات پر ہوتی ہے کہ کہاں فوٹو بنوانی ہے اور کیسے سوشل میڈیا پر شیءر کرانی ہے تاکہ سادگی کی سند رہے اور بوقت ضرورت کام آءے۔ کاش قاضی حسین زندہ ہوتے ۔ شہداءے البدر کا کوءی وارث تو ہوتا ۔ سراج الحق ادھر ادھر صرف کاررواءی ڈالتے رہے اور ہم ان کی آنیاں جانیاں دیکھتے رہے ۔ حالانکہ آج اسمبلی سیشن تھا شہید کا جنازہ ڈی چوک پر سارے اہتمام سے ہونا چاہیے تھا ۔ اراکین اسمبلی کو بھی دعوت دی جاتی ۔ ترکی کی مثال دیتے ہوءے مت بھولیے کہ وہاں حکومتی فیصلہ بعد میں آیا سماج میں احتجاج پہلے ہوا ۔ ماخوذ

پاکستان میں ہندوؤں کی زمینوں پر قبضہ کرنے والے حریص قسم کے وڈیرے اور انکی پڑھی لکھی لڑکیوں کو اغوا کروا کر مسلمان لڑکوں سے شادیاں کروانے والے بھرچونڈی شریف جیسے مویش پیر جب سر عام لٹکا دیے جائیں گے تو پھر بنگلہ دیش سے بات کرنے کا اخلاقی جواز بھی ہوگا ، اگر موجودہ حالات میں پاکستان نے بات کرنے کی کوشش کی تو وہ جوابا کہہ سکتے ہیں کہ تمہارے ملک میں کونسے ہیومن رائٹس ہیں جو ہمیں سبق پڑھانے چلے ہو ، بے عزتی کروانی ہے تو کوشش کر دیکھئے ، امت تو ویسے ہی گندی سی اخبار ہے جنکا مقصد فرقہ بندی کو ہوا دینا ہے
دوسری اور اہم بات یہ ہے کہ جماعت اسلامی کا کردار پاکستان میں ہمیشہ منفی رہا ہے، انکے القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں سے روابط دھکے چھپے نہیں ہیں اسلئے انکی سپورٹ کرنی ہمیں مہنگی پڑ سکتی ہے ، بلکہ بنگلہ دیش سے مفرور لیڈروں کو پناہ دینا بھی مہنگا پڑ سکتا ہے
اور تمہارے جیسے بزدل فرقہ پرست اور ساتھ قادیانی لابی پھر وطن کے لئے جان دے گی

تم جیسے بہادروں سے ہزار درجے بہتر جو امریکہ کیلئے جان دے ، پوچھ ذرا ضیاء مردود کی بدروح سے جسکے ساتھ قاضی حسین کی بھائی والی تھی امریکی جہاد میں
فرقہ پرست اور ساتھ قادیانی جہاد کے نام سے کانپتے ہیں ، تمہاری حالت بتاتی ہے کہ جہاد کے نام سے دکھی ہو جاتے ہو
پاکستان میں ہندوؤں کی زمینوں پر قبضہ کرنے والے حریص قسم کے وڈیرے اور انکی پڑھی لکھی لڑکیوں کو اغوا کروا کر مسلمان لڑکوں سے شادیاں کروانے والے بھرچونڈی شریف جیسے مویش پیر جب سر عام لٹکا دیے جائیں گے تو پھر بنگلہ دیش سے بات کرنے کا اخلاقی جواز بھی ہوگا ، اگر موجودہ حالات میں پاکستان نے بات کرنے کی کوشش کی تو وہ جوابا کہہ سکتے ہیں کہ تمہارے ملک میں کونسے ہیومن رائٹس ہیں جو ہمیں سبق پڑھانے چلے ہو ، بے عزتی کروانی ہے تو کوشش کر دیکھئے ، امت تو ویسے ہی گندی سی اخبار ہے جنکا مقصد فرقہ بندی کو ہوا دینا ہے
دوسری اور اہم بات یہ ہے کہ جماعت اسلامی کا کردار پاکستان میں ہمیشہ منفی رہا ہے، انکے القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں سے روابط دھکے چھپے نہیں ہیں اسلئے انکی سپورٹ کرنی ہمیں مہنگی پڑ سکتی ہے ، بلکہ بنگلہ دیش سے مفرور لیڈروں کو پناہ دینا بھی مہنگا پڑ سکتا ہے
ہر ڈکٹیٹر انہیں سب سے پہلے گود لیتا ہے ، بھٹو کی پھانسی میں انکا اہم کردار تھا کیونکہ یہ ضیاء کی شوری میں شامل ہونے کا ارادہ رکھتے تھے تاکہ مکمل اقتدار کی رہ ہموار ہوسکے مگر تقدیر نے انہیں ہمیشہ ہی ننگا کردیاجماعت اسلامی کو اس کے گناہوں کی سزا ملی ہے ۔
جب بھتو کو غلط پھانسی دی جارہی تھی تب یہ خوش ہورہے تھے
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|