Re: Imran Khan telling how easy for him earning money
عمران ساب ،اور کتنی دولت اکٹھی کرو گے ؟ پاکستان کا کونسا ایسا کرکٹر ہے جو ارب پتی ہے ؟ آپ استاد آدمی ہیں ، اپنے بالغ بیٹوں کو زیک یہودی کے گھر صرف اس لئے رکھا ہوا ہے کہ وہاں سے بھی اربوں ملیں گے ،،،اور پھر آپ نے کون سا اپنی پاکٹ سے خرچنا ہے ،،،ترین ،علیم زندہ باد

بھائی کچھ شرم کرو، اس نے آپ سے اپنے خاندان کا کرکٹر سرٹیفیکٹ نہیں لینا. آپ کو کیسا لگے گا اگر کوئی آپ کی سیاسی وابستگی کی وجہ سے آپ کے خاندان کے بارے میں انگلیاں اٹھاے؟
وہ ذاتی زندگی میں جو بھی کرتا ہے اس کو کرنے دو، وہ خدا کو جواب دہ ہے کسی اور کو نہیں. آپ اپنے ملک کے بارے میں سوچو. اگر آپ باہر رہتے ہو تو آپ کے خاندان کے دوسرے لوگ پاکستان میں محنت کر کے کماتے ہوں گے، ان کی محنت کی کمائی یہ حکمران چوری کر رہے ہیں، اس بارے میں سوچو.
صحیح بات ہے، ہم بچپن میں سنتے تھے کہ ملایشیا کو مہاتیر اور چین کو ماؤ زے تنگ جیسے رہنما مل گئے جنہوں نے اپنے ملک کی تقدیر بدل دی. خدا نے ہمیں بھی اتنا عظیم رہنما دیا ہے، جو ہمارے ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے لیکن ہم اس کی قدر نہیں کر رہے.
ایک کہاوت ہے کہ آپ کو کسی چیز کی قدر اس وقت تک نہیں ہوتی جب تک آپ اس کو کھو نہ دیں. میری دعا ہے کہ ہم اس لیڈر کو نہ کھو دیں.

[/center]
مہاتیر محمد اور ماؤ زے تنگ بھی ایک دن میں ہی اپنے عوام کے دلوں پر نہیں چھا گئے تھے انہیں بھی وقت لگا تھا شاید ہم سے کم ہی لگا ہو
ہمارے عوام کو جسے ٢ گنجوں اور ایک شیطان نے سوچی سمجھی سازش کے تحت جہالت کے اندھیروں میں ڈبوے رکھا تھا الله نے عمران کو بھیج کر بہت بہت بری تعداد کو ان اندھیروں سے نکال دیا ہے
کچھ کھوتا خور پٹواری اور تھوڑے سے وہ جیالے جنکا بھٹو انہیں قبر سے وٹس ایپ کرتا رہتا ہے وہ بھی انشاءاللہ ان اندھیروں سے جلد نکل آئین گے
یہ آپکا اور میرا بھی فرض ہے کے ہم سب کچھ عمران خان پر ہی نا چھوڑ دیں
ہمیں اپنی حثیت میں بھی کوشش کرنی چاہئے کے ان جاہلوں کو غلامی سے آزادی دلائیں
Re: Imran Khan telling how easy for him earning money
،،عمران کی شان میں گستاخی پہ اتنا سیخ پا ہونا ٹھیک نہیں ،،،،میرے خاندان کے بارے کوئی کیوں بات کرے گا ؟،،عمران سیاسی رہنما ہے ،اس کے بارے بات کرنا کب سے جرم بن گیا ہے ؟ اگر وہ غلط ہے تو کلثوم اور مریم کی ایسی تیسی کرنا کیا اجر کا کام ہے ؟؟ حکمرانوں نے 1993 میں 2 فلیٹ لندن میں خرید کے جو جرم کیا تھا ،ان کے بارے تحقیقات ہو لینے دیں ،اس میں سے کچھ غلط نکلا تو کوئی بھی ان کی حمایت میں نہیں بولے گا ،،وہ تو معمولی رقم کا معاملہ ہے اس کے بعد کھربوں لوٹنے والے عمران کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں اور جن کے ساتھ مل کے کرپشن کے خلاف مہم چلا رہا ہے وہ خود گلے گلے سکینڈلز میں ڈوبے ہوئے ہیں ،،،اگر آپ سمجھتے ہیں کہ نواز کو ہٹانے سے پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ ہوجائے گا تو میں اس پہ یہی کہوں گا کہ یہ صرف خود کو دھوکا دینے والی بات ہے ،،دراصل عمران کرپشن ،منی لانڈرنگ وغیرہ کے خاتمے کے لئے سنجیدہ ہی نہیں ہے ،،اس کا سارا شور فقط اقتدار کا شارٹ کٹ کے لئےہے۔
بھائی کچھ شرم کرو، اس نے آپ سے اپنے خاندان کا کرکٹر سرٹیفیکٹ نہیں لینا. آپ کو کیسا لگے گا اگر کوئی آپ کی سیاسی وابستگی کی وجہ سے آپ کے خاندان کے بارے میں انگلیاں اٹھاے؟
وہ ذاتی زندگی میں جو بھی کرتا ہے اس کو کرنے دو، وہ خدا کو جواب دہ ہے کسی اور کو نہیں. آپ اپنے ملک کے بارے میں سوچو. اگر آپ باہر رہتے ہو تو آپ کے خاندان کے دوسرے لوگ پاکستان میں محنت کر کے کماتے ہوں گے، ان کی محنت کی کمائی یہ حکمران چوری کر رہے ہیں، اس بارے میں سوچو.
Sucha loser Imran khan jhout bolnay main mahir
Nawaz sharif said he has paid 3 crore 60 lakh from year 2010 till to now and his family business tax paid is 10 arab since last 22 years