Advertisement

Street Fighter has got the most iconic sound desire of all time - HADUKIN

What I Used To Say....

Fire Ball = Aaboookin,

Upper Cut = Haaawwrrr You Ken

Spinning Kicks = Phi Tak Tak Tarooo Chak

What It Actually Was....

Fire Ball = Hadoken

Upper Cut = Shoryuken

Spinning Kicks = Tatsumaki Senpu Kyaku

Like Really? :lol:

Tell What Name You Had And For What Move??
 
Last edited:
Advertisement
By the way , you can play games on Mame32 emulator or online playplay at fightcade.com

Yeah... I am a Vs Fighting Gaming Geek :D Street Fighter, Art Of Fighting, Fatal Fury, Real Bout, The King Of Fighters, Mortal Combat, Tekken The Iron Fist Tournament And All Such :D Have Them All. Can Play Very Well On Keyboard as well :D
 
Advertisement
ya , downloaded Street fighter V yesterday from SKIDROW website but it was boaring game.The best is Ultra Street Fighter IV.Street fighter vs Tekken was also good
 
Last edited:
Yeah... I am a Vs Fighting Gaming Geek :D Street Fighter, Art Of Fighting, Fatal Fury, Real Bout, The King Of Fighters, Mortal Combat, Tekken The Iron Fist Tournament And All Such :D Have Them All. Can Play Very Well On Keyboard as well :D

میں کنگ آف فغٹرس زیادہ کھیلتا ہوں ۔ کیا آپ نے فیصل مولوی کا نام سنا ہے
 
bachpan yaad aagya..champion tha main is game ka ..:)

میرے سے بڑے چیمپین نہیں:p
میں ایک دفہ اپنے علاقے میں ٹورنامنٹ جیتا تھا پورے پینتیس روپے انعام ملا تھا۔
۱۹۹۵ کے آس پاس کی بات ہو گی
 
ہاں میں نے مار کھائی ہوئی ہے اس کے
IORI
سے
2k2
:lol:میں
:lol: آپ وہ ہیں ؟

نہیں جناب میں وہ نہیں ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فیصل تو بہت ہائی لیول کا پلیئر ہے لگتا ہے آپ سے گیم کھیلنی ہی پڑے گی فائٹ کیڈ پے

میں اندازہ لگانا چاہتا تھا کہ آپ کی گیم میں سٹرینتھ کسی ہے ۔ اگر آپ نے فیصل سے گیم کھیلی ہے تو بہت زیادہ ہو گی ؟
 
Advertisement
Cadillacs%2Band%2BDinosaurs%2BGame-RaiShahnawaz.COM%2B(3).png

​
 
نہیں جناب میں وہ نہیں ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فیصل تو بہت ہائی لیول کا پلیئر ہے لگتا ہے آپ سے گیم کھیلنی ہی پڑے گی فائٹ کیڈ پے

میں اندازہ لگانا چاہتا تھا کہ آپ کی گیم میں سٹرینتھ کسی ہے ۔ اگر آپ نے فیصل سے گیم کھیلی ہے تو بہت زیادہ ہو گی ؟

بھائی کام دھندے میں پڑ گئے ہیں اب تو آوٹ آف پریکٹس ہوں ، لیکن انشاللہ ضرور کھیلیں گے ، جی جی پی او پر کھیلتا تھا کبی ، اور ہاں ایک ٹورنامنٹ میں سامنا ہوا تھا اس سے ، اس کہ ساتھ کچھ دیر ویسے بھی کھیلا ، بہت ہیوی آیوری ہے اسکا
 
فکر نا کریں جناب ! آپ سے کوئی شرط لگا کر نہیں کھیلنا ، بس شغل میلا ہی ہو گا
جی جی پی او اب ختم ہو گیا ہے اس کی جگہ فائٹ کیڈ نے لے لی ہے

خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو
 
فکر نا کریں جناب ! آپ سے کوئی شرط لگا کر نہیں کھیلنا ، بس شغل میلا ہی ہو گا
جی جی پی او اب ختم ہو گیا ہے اس کی جگہ فائٹ کیڈ نے لے لی ہے

خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو

:) ضرور ضرور