Advertisement

Siraj ul Haq Media talk , indireclty demands resignation of CM KPK & PM Nawaz Sharif

Advertisement

پہلے اپنے اباّ منور حسن پر عذابِ الہی کی مذمتی دُعا کر جو کھُلم کھُلا طالبان کو شہید اور افواجِ پاکستان کے شہید شیروں کو مُردار کہتا ہے، پھر پروفیسر اِبراہیم کو سنگساری کیلئے قوم کے سامنے پیش کر۔ نواز شریف اور پرویز کٹک سے استعفی ثانوی حیثیت رکھتے ہیں۔
​
 
Advertisement


منور حسن کیلئے آج یومِ منزلِ مُراد ہے، دِل ہی دِل میں مُجرا کر رہا ہوگا کہ قتّال کلچر کا کیسا کھِڑکی توڑ آغاز ہوا ہے۔

بھلا، جِن کے نزدیک یزید حق اور حُسین باطل ہو اُنکے دھرم میں سُنتِ فرعون یعنی قتلِ طفلاں بھی جائز ہے۔
​