Ager iss police walay ko saza ho gai tao iss se berdi naa insafi pakistan ki tareekh main kabhi nahi huee ho ge. Mulk ka wazir e azam puri qoum k jaib se arbon rupay nikal ker lay gaya lakin koi NAB, adalat yan FIA us ki tehqeeqat nahi ker saki aur iss ghareeb SHO nay sirf 13000 nikalay tao inquiry shuru.
Iska ye he matlab huwa k ager ap wazir e azam nahi tao apko chori ki ijazat bhi nahi
پولیس تو پولیس ہے. ہر ایس ایچ او اپنے علاقے کا بادشاہ ہوتا ہے. جن لوگوں کا پولیس سے واسطہ پڑتا ہے وہ ایس ایچ او کی طاقت سے بخوبی واقف ہیں. کہتے ہیں کہ پولیس کی دشمنی بھی بری اور دوستی بھی بری. کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ پڑھے لکھے لوگ جب براہ راست پولیس کے سب انسپکٹر اور انسپکٹر نہیں گے تو پولیس میں تبدیلی آئے گی لیکن یہ تجربہ بھی ناکام رہا اور پڑھے لوگ بھی پولیس میں جا کر نمک کی کان میں نمک ہی بن گئے.