Advertisement

Sheeda is also in favour of parliamentary system...but he is spokesman of army.....

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید ملک میں پارلیمانی نظام ہی قائم رکھنے کے خواہاں ہیں، کہتے ہیں کہ پاکستان میں پارلیمانی نظام ہے، آئین بہت مشکل سے بنا ہے، اسی آئین کو آگے لے کر چلنا ہے۔

لاہور میں صحافیوں سے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ عمران خان ایماندار انسان ہیں، انہوں نے ایسے وزیر کو نکالا ہے میں جس کے بارے میں تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان 5 سال پورے کریں گے، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نون کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ اسد عمر نے خود استعفیٰ دیا، صرف ایک وزیر کو نکالا گیا جس پر طوفان کھڑا کر دیا گیا، میں نے بہت سے وزرائے اعظم کے ساتھ کام کیا ہے، خدا گواہ ہے کہ عمران خان سب سے بہترکام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان جب حکومت میں آئے تھے تو خزانہ نام کی کوئی چیز نہیں تھی، اسد عمر نے محنت کی، ان کی تبدیلی کا فیصلہ عمران خان کا اختیار ہے۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ ملک سرحدوں پر حملوں سے نہیں معیشت تباہ ہونے سے ٹوٹتے ہیں، اسد عمر سے بات کروں گا کہ وہ کابینہ کا حصہ رہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی سازش ہے کہ پاکستان میں ریلوے ترقی نہ کرے، لوگ نہیں چاہتے تھے کہ ایم ایل ون بنے، سابق وزیروں نے ایک ایک ارب کی مشینیں خریدیں، انہوں نے خیرات مانگ کر ٹریکر خریدے۔

وفاقی وزیر ریلوے نے یہ بھی کہا کہ ریلوے پاکستان اور سی پیک کی ریڑھ کی ہڈی ہے، وزیر اعظم عمران خان کی موجودگی میں ایم ایل ون پر دستخط ہوں گے، جس کے بعد کراچی اور لاہور کے درمیان سفر 8گھنٹے کا ہو جائے گا۔

​

Advertisement
57540208_2722874777728517_6417042286844051456_n.jpg
 
"he is spokesman of army"
You and Shk Rasheed are langotiya yaars and he told you that, right?
 
Advertisement
Perception tu yahi hy pak ma ;)
Perception is created by fake news peddlers, this establishment bogeyman is the last resort of pseudo journalists, the corrupt and the feeble minded.

So easy to just shut down any discourse by playing the establishment bogeyman card.
Why did he get fired, oh establishment wanted to get rid of him.
Why was he brought in, establishment ka banda hai yaar.
Why is this happening, don't you get it establishment wants it this way.
Why did he say that? He's establishments spokesperson.

Conspiracy theorists SOP. When in doubt, blame it on the army.
 
Pak ma perception hi chlta hy ...proof tu kuch hota nai bro ;) ideally u r correct but not in pak ....shebaz Nawaz Hamza zardari tareen etc sab perceptions pr hi corrupt hy proof tu kuch nai hota;)
 
Well then you are just part of the sea of zombies you let other people tell them what their opinion should be.