Re: Sharif khandan ne 6 arab se ziada ka karza maaf karwaya - Partner Khalid Siraj ne bhanda phordia
اس خالد سراج نامی بندے کا ضمیر ترینی مال حرام سے جاگا مگر بہت دیر سے ، کوئی ٹھوس شواہد ہیں تو سپریم کورٹ میں دینے چاہیئں جس کی امید نہیں ہے ،بالکل ایسے ہی جیسے 35 پکنچر کا جھوٹ 3 سال تک مسلسل بولا جاتا رہا ،جب کوئی ثبوت پیش نہ کر سکے تو کہہ دیا یہ سیاسی بیان تھا(bigsmile)

pata nahi main khalid siraj ko to nahi janti but nawaz ko achi tarha janti hoon kiuky kabhi main us ko leader manti thi phir us ki asliat mery samny ai to meny apny zameer ki awaz suni Allah tala sb ko nek hidyat dy (Ameen)
اس خالد سراج نامی بندے کا ضمیر ترینی مال حرام سے جاگا مگر بہت دیر سے ، کوئی ٹھوس شواہد ہیں تو سپریم کورٹ میں دینے چاہیئں جس کی امید نہیں ہے ،بالکل ایسے ہی جیسے 35 پکنچر کا جھوٹ 3 سال تک مسلسل بولا جاتا رہا ،جب کوئی ثبوت پیش نہ کر سکے تو کہہ دیا یہ سیاسی بیان تھا(bigsmile)
٣٥ پنکچر کا ثبوت دینا ضروری ہی نہیں تھا اس کا ذکر صرف اور صرف حکومت پر دباؤ ڈالنے کیلئے تھا کہ وہ ایک طاقتور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کرے جن الزامات کا ذکر کیا جاتا ہے ضروری نہیں کہ ہر ایک کو ہی ثابت کیا جاۓ اور ہر الزام پر ہی سزا دلوائی جائے

asaan lafzoon main yeh k imran khan ka byan bilkul wesa tha k jesy shahbaz ny kaha tha main zardari ko sarkoon py ghaseeton ga blky shahbaz ny to us sy maafi bhi mang li or phir 6 mahiny main biljli ki loadshedding bhi khattam krdi

Bhai aap ki theories per agar chala jale tu Pakistan aik intahai khushal mulk hai aur us ki economy G8 countries say muqabla kerti hai. AGP her saal Trillions ki corruption ka inkishaaf kerta hai. aap kahtay hoo corruption nahi hoti.
٣٥ پنکچر کا ثبوت دینا ضروری ہی نہیں تھا اس کا ذکر صرف اور صرف حکومت پر دباؤ ڈالنے کیلئے تھا کہ وہ ایک طاقتور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کرے جن الزامات کا ذکر کیا جاتا ہے ضروری نہیں کہ ہر ایک کو ہی ثابت کیا جاۓ اور ہر الزام پر ہی سزا دلوائی جائے
Meray ghar aaker MQM walay pori family ki list verify kertay thay aur batatay thay kay aapk vote dal gaya hai. Laikin main is dhandli ko prove hi nahi kersakta. Ab is ka matlab hai kai rigging nahi hui.
asaan lafzoon main yeh k imran khan ka byan bilkul wesa tha k jesy shahbaz ny kaha tha main zardari ko sarkoon py ghaseeton ga blky shahbaz ny to us sy maafi bhi mang li or phir 6 mahiny main biljli ki loadshedding bhi khattam krdi
نہیں ایسا نہیں ہے. جب پولیس کسی شخص کے خلاف مقدمہ قائم کرتی ہے تو اس میں کئی دفعات شامل ہوتی ہیں. لیکن ضروری نہیں کہ عدالت میں ہر دفعہ ثابت ہو جاۓ لہٰذا وکیل ان دفعات پر زور رکھتا ہے جن کے تمام ثبوت موجود ہوں لیکن الزامات تمام ہی پیش کیے جاتے ہیں
Meray ghar aaker MQM walay pori family ki list verify kertay thay aur batatay thay kay aapk vote dal gaya hai. Laikin main is dhandli ko prove hi nahi kersakta. Ab is ka matlab hai kai rigging nahi hui.
جوڈیشل کمیشن میں شامل ججز نے ایک کمال تکنیکی غلطی کی کہ انگوٹھوں کو چیک کرنا غیر ضروری قرار دے دیا. جو لوگ آپ کے ووٹ آپ کی موجودگی کے بغیر ہی ڈال دیتے ہیں وہ کچھ بھی کر لیں لیکن انگوٹھے کا نشان ہر ووٹر کا پیدا نہیں کر سکتے. انگوٹھے کا نشان واحد چیز ہے جو کہ ثابت کرتی ہے کہ ووٹر گھر سے نکل پولنگ بوتھ تک آیا تھا. انگوٹھے کے نشانات چیک کرنے کی شرط رکھی ہی اس لئے گئی تھی لیکن جب چوری پکڑنے کا ایک طریقہ موجود ہونے کے باوجود استعمال ہی نہ کیا جاۓ تو کیا کیا جا سکتا ہے؟
اس خالد سراج نامی بندے کا ضمیر ترینی مال حرام سے جاگا مگر بہت دیر سے ، کوئی ٹھوس شواہد ہیں تو سپریم کورٹ میں دینے چاہیئں جس کی امید نہیں ہے ،بالکل ایسے ہی جیسے 35 پکنچر کا جھوٹ 3 سال تک مسلسل بولا جاتا رہا ،جب کوئی ثبوت پیش نہ کر سکے تو کہہ دیا یہ سیاسی بیان تھا(bigsmile)
آج پاکستان میں غربت انتہا کی ہے لوگ گربت کے ہاتھوں مر رہے ہیں ، ملک میں بے روزگاری ہے، گندے پانی کی وجہ سے کروڑوں لوگ ہیپاٹائٹس کے شکار ہیں اگر ان کتوں گنجوں کی کرپشن کی بات نہ بھی کی جائے تو کیا صرف اس جرم میں ان کتوں کو پھانسی نہیں لگانی چاہیے جن کی وجہ سے لوگ کا میعار زندگی مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ۔ اور پھر بات کریں تو ثبوت ان زلیل لوگوں کا کام صرف لوگوں سے ووٹ لینا ہے کیا؟ یا پھر احتساب کے لئے اپنے آپ کو پیش کرنا چاہیئے ۔ لیکن جب ان جیسے زلیل حکمرانوں پہ ہاتھ ڈلتا ہے تو تم جیسے چھوٹے لوگ بلکہ غلامانہ ذہنیت کے لوگ آجاتے ہیں کہ ہمیں غلامی میں ہی مرنے دو لیکن میاں سانپ کو کچھ نہ کہو
This man is the biggest security risk Pakistan have ever faced since its inception in 1947. If Pakistan have to survive, this man must be trailed and given capital punishment. There should be no one stealing public funds ... tax money built from OUR hard-earned money.
Khalid Siraj, Yahya Siraj and Faurrukh Siraj are sons of Mian Sharif's brother, Mian sharif took his brother's portion of family assets when the three brothers were kids and their father died. One of them is my class fellow.
اس خالد سراج نامی بندے کا ضمیر ترینی مال حرام سے جاگا مگر بہت دیر سے ، کوئی ٹھوس شواہد ہیں تو سپریم کورٹ میں دینے چاہیئں جس کی امید نہیں ہے ،بالکل ایسے ہی جیسے 35 پکنچر کا جھوٹ 3 سال تک مسلسل بولا جاتا رہا ،جب کوئی ثبوت پیش نہ کر سکے تو کہہ دیا یہ سیاسی بیان تھا(bigsmile)
There is overwhelming evidence against Nawaz to prove he has been evading taxes ,laundering money and looting banks.Unfortunately in Pakistan there is no independent agency to investigate his corruption.If Pakistan had equivalent of FBI or British NCA Nawaz would have been in jail by now.In Pakistan the courts are being asked to investigate his corruption which is stupid.The judge don't have the experience to investigate criminal case.They are there to interpret law.