انہیں "سول سروس "کہہ کر لفظوں کی توہین نہ کریں یہ تو دراصل "شہباز و حمزہ سروس "تھی شہباز حمزہ اور چند ایک جونیئر، سینئر اور کرپٹ افرادکا ٹولہ تھا،جو من مانے فیصلے کرتا رہا، ہر محکمے کے مقابل ایک اور متوازی ادارہ بنا کر اس میں اپنی مرضی اور ذاتی اور سیاسی مفاد کے قوانیں مسلط کرتا رہا، معاہدوں کے حکومتی قانونی طریقہ کار کو سبوتاژ کرنے کے گر گھڑتا رہا، "سروس رولز"کی اصلی کتاب ماڈل ٹاوں کے کمروں میں ترتیب دی گیئ- اور عوام سے تنخواہ لینے والے یہ لوگ چپ چاپ جیسا حکم ہوا ،ویسے گھگھی ثبت کر دیتے- دس سال تک یہ گھٹیا ور غیر قانونی انتظام چلتا رہا اور انہوں نے اس کا خوش دلی یا اکثربد دلی سے ساتھ دیا