سعودی عرب کی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقامی اخبار کے کالم نگار کو اس وقت معطل کر دیا گیا جب وہ شاہ سلمان کی تعریف کے پل باندھنے میں حد سے تجاوز کر گئے۔ سعودی عرب کی میڈیا کے مطابق الجزیرہ نامی اخبار کے کالم نگار رمضان العنزی نے شاہ سلمان کی تعریف کرتے ہوئے وہ الفاظ استعمال کر دیے جو اللہ کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ سعودی عرب میں بادشاہ کی تعریف کرنا روایتی بات ہے اور عام طور پر اس کی توقع بھی کی جاتی ہے۔ کالم نگار رمضان العنزی نے شاہ سلمان کے لیے خاصیت کے لیے وہ الفاظ استعمال کیے کو اللہ کے لیے کیے جاتے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان ان الفاظ کے استعمال پر بہت حیران ہوئے اور انھوں نے کال نگار کو معطل کرنے کا حکم جاری کیا۔ یہ کالم جمعہ کے روز شائع ہوا تھا اور اخبار الجزیرہ نے اس کالم پر معافی بھی شائع کی۔ تاہم چند سعودی میڈیا کے مطابق اخبار کے خلاف بھی کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔
Iss Arbi Salaay Zaffar Ko Pakistan bulla karr Nooray Kaa zati Column nigaar bana do , Salay zaffarr , Jaiday Choi , irfan Siddiqi , Ajeeb ....mi Bhand Mirassi k....., Dullah tariq sohail , aur inn jaisay ghaleez ratab khore Nooray Butt ke astanja masters mai aik Qabil e qaddar izafa hoga kyonkeh yeh ghaleez Bharvay to apnay Ratab Provider Nooray Butt ko Peghambron aur Nooray Butt ki aurton ko Hazoor pbuh ki aal saay hi tashbeeh daitay hain yeh banda aakarr Allah ke brabarr rutba zahir kray gaai iss ghaleez Chore , Fraudia, Laaaanti jhootay Money Launderer Khandan kaa