Re: Mubahir Lucman Ko Sach Dikhane Par Kiya Messages A Ne Lage
I hardly watch Mubashir Luqman but a friend of mine texted me to watch it. When I did, my jaw dropped to the floor. This man is doing state level of policy setting in his programme. (I say that in a negative way).
Pak govt / establish has to answer a lot to the Saudis after yesterday's toxic programme. Some very dangerous things were said in it.

سعودی بادشاہوں پر بھی عذاب آنے والا ہے جنہوں مقدس مقامات کو کاروبار بنایا اور انسانیت کی ہر لمحہ تذلیل کی۔ ان کا انجام بھی قذافی، صدام سے مختلف نہیں ہو گا۔

مسلم دنیا کی یہ حالت انہی سعودی غاصبوں کی وجہ سے ہے۔ یہ انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ مبشر لقمان نے سچ ہی تو بولا۔ فرقےواریت کا زہر انہی آل سعود نے پھیلایا
مسلم دنیا کی یہ حالت انہی سعودی غاصبوں کی وجہ سے ہے۔ یہ انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ مبشر لقمان نے سچ ہی تو بولا۔ فرقےواریت کا زہر انہی آل سعود نے پھیلایا
I hardly watch Mubashir Luqman but a friend of mine texted me to watch it. When I did, my jaw dropped to the floor. This man is doing state level of policy setting in his programme. (I say that in a negative way).
Pak govt / establish has to answer a lot to the Saudis after yesterday's toxic programme. Some very dangerous things were said in it.
یہ آدمی ہے تو پیسے کا پجاری مگر اپنے پروگرام میں بات سچ کر رہا ہے۔ ہم کیوں دیں سعودیوں کو جواب۔ ہمارے سیاست دانوں اور فوج کی یہی سوچ ہمیں لے ڈوبی ہے۔سعودیوں سے بھیک مانگ کر ہم نے اپنی عزت کا سودا کیا ہے ہر بار۔ وہ تو بھلا ہو راحیل شریف کا کہ اس بار سعودیوں کی جنگ کا حصہ نہیں بنایا پاکستان کو۔ سعودیوں اور ایرانیوں نے پاکستان کو اپنی فرقہ واریت کی جنگ کا اکھاڑا بنانے کی کوشش کی ہے کئی بار لیکن اللہ تعالی کو پتا نہیں اس ملک سے کیا کام لینا ہے کہ یہاں پر کوشش کے باوجود بھی فرقہ واریت نہیں پھیلی ۔
یہ آدمی ہے تو پیسے کا پجاری مگر اپنے پروگرام میں بات سچ کر رہا ہے۔ ہم کیوں دیں سعودیوں کو جواب۔ ہمارے سیاست دانوں اور فوج کی یہی سوچ ہمیں لے ڈوبی ہے۔سعودیوں سے بھیک مانگ کر ہم نے اپنی عزت کا سودا کیا ہے ہر بار۔ وہ توبھلا ہو راحیل شریف کا کہ اس بار سعودیوں کی جنگ کا حصہ نہیں بنایا پاکستان کو۔ سعودیوں اور ایرانیوں نے پاکستان کو اپنی فرقہ واریت کی جنگ کا اکھاڑا بنانے کی کوشش کی ہے کئی بار لیکن اللہ تعالی کو پتا نہیں اس ملک سے کیا کام لینا ہے کہ یہاں پر کوشش کے باوجود بھی فرقہ واریت نہیں پھیلی ۔
Another paid propaganda against Saudi's, seems like Shia's are spending money now but again the receiver is Luqman. Poor guy always needs a propaganda to finance his needs, even naming a Shia colleague (Kazim Naqvi) to validate that. He cant live on true journalism.

So what you are saying is that every person that criticizes Saudis is shia? Even if it's the truth? So if i were to criticize Kingdom of Saudia Arabia right now would that make me a shia as well?