Advertisement

SAMAA NEWS Report on Rangers Thakur, who went viral on social media over last night action of arrest

Advertisement
بانوے کے کراچی آپریشن کرنے والے سارے پولیس والوں کو


مکتی باہنی مومنٹ


نے چن چن کر قتل کیا تھا


انتہائی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ ہے


ہمارے اشرافیہ کے لئے عوام کیڑے مکوڑوں سے زیادہ کچھ بی نہیں ہے


جب بی ملک کے لئے قربانی کا وقت آیا غریب نے دی


اور جب بی کھانے کا موقع آیا


اشرافیہ نے کھایا
 
Advertisement


ہاں بھئی کراچی والو
ٹھاکر کے لائق اور کوئی خدمت؟
CqjPZ6qXgAAzNEk.jpg
 
اللہ سبحانہ التعالیٰ اس کو مع فیملی کے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور عمرداز نصیب فرمائے آمین ثمٰ آمین
​