SubhanAllah ! what more do you need to know when the whole world has united against ISLAMIC STATE & these KUFFAR clearly say they will not allow CALIPHATE/SHARIAH.
Russia's Foreign Minister Sergei Lavrov has said the Russian and U.S. presidents have agreed to build upon their meeting on the sidelines of the UN General Assembly and look for ways to fight the Islamic State (IS) group.
Lavrov spoke to RT television channel on September 29, after Vladimir Putin and Barack Obama held their first meeting in two years.
Lavrov described the discussion as “very constructive,” saying it touched upon "the possibilities for the United States and Russia to cooperate closely" on Syria.
The Russian minister said the two leaders “agreed that our common goal is to defeat” the IS militants.
"Both Russia and the United States are absolutely determined not to allow them to succeed," Lavrov added.
The United States has criticized the Kremlin for bolstering Syrian President Bashar al-Assad with advanced weaponry, aircraft, and military personnel.
Thank you very much BUT this was never a Caliphate either. You can keep the term, but whenever believers want to setup a collective government they will call it something else .
Halaaan k KAFIRON k liyeh sab say ziyada khatarnaak to ISLAM KA QILLA Secular Democratic Pakiatan World Strongest Army aur Nuclear power honna chahiye :lol:
CSF k bhaykariyoun ko kuch samja hi nahi jaa raha aaj kaal.

US uses ISIS to re arrange boarder of syria to create second mercenary force for israel, you are too dumb to see this. US se weapon le k konsa BC jihad hora hai
ڈاکٹر اسرار کی مطلوبہ خلافت عصر حاضر کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتی اور اسلام نے کبھی لفظ فرد واحد کی خلافت پر اصرار نہیں کیا ۔ اسلام تو نچلی سے نچلی سطح پر حکومت بنانے کو کہتا ہے جیسا کے باپ اپنے گھر کا خلیفہ، رہبر اپنے سفینے کا خلیفہ، اور استاد اپنی کلاس کا خلیفہ ہوتا ہے
Halaaan k KAFIRON k liyeh sab say ziyada khatarnaak to ISLAM KA QILLA Secular Democratic Pakiatan World Strongest Army aur Nuclear power honna chahiye :lol:
CSF k bhaykariyoun ko kuch samja hi nahi jaa raha aaj kaal.
مغربی دنیا کو اسلام سے کوئی خطرہ نہیں اور جتنی آزادیاں مسلمانوں کو مغرب میں حاصل ہیں دولۃ اسلامیہ میں عیسائیوں اور یزیدیوں کو اس کا عشر عشیر بھی میسر نہیں ۔ دنیا شریعت کے نہیں، شریعت کے نام پر لوگوں کے گلے کاٹنے والوں کے خلاف ہے ۔
مغربی دنیا کو اسلام سے کوئی خطرہ نہیں اور جتنی آزادیاں مسلمانوں کو مغرب میں حاصل ہیں دولۃ اسلامیہ میں عیسائیوں اور یزیدیوں کو اس کا عشر عشیر بھی میسر نہیں ۔ دنیا شریعت کے نہیں، شریعت کے نام پر لوگوں کے گلے کاٹنے والوں کے خلاف ہے ۔
ڈاکٹر اسرار کی مطلوبہ خلافت عصر حاضر کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتی اور اسلام نے کبھی لفظ فرد واحد کی خلافت پر اصرار نہیں کیا ۔ اسلام تو نچلی سے نچلی سطح پر حکومت بنانے کو کہتا ہے جیسا کے باپ اپنے گھر کا خلیفہ، رہبر اپنے سفینے کا خلیفہ، اور استاد اپنی کلاس کا خلیفہ ہوتا ہے
جواب داغنے کی جلد میں آپ بھول گئے اگر اسلام نے فرد واحد کی خلافت پر اصرار نہیں کیا تو ڈاکٹر اسرار احمد کا مطلوب کا جواز ہی نہیں رہتا
خلافت رب کی دھرتی پر رب کا نظام قائم کرنے کی اصطلاح ہے جس کا سربراہ دیگر نظام حکومت کی طرح فرد واحد ہو گا
قران نے انسان کی پیدائش کا مقصد ہی خلیفہ بنانا بتایا ہے
اور (وہ وقت یاد کرنے کے قابل ہے) جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں زمین میں (اپنا) نائب بنانے والا ہوں۔ انہوں نے کہا۔ کیا تُو اس میں ایسے شخص کو نائب بنانا چاہتا ہے جو خرابیاں کرے اور کشت وخون کرتا پھرے اور ہم تیری تعریف کے ساتھ تسبیح وتقدیس کرتے رہتے ہیں۔ (خدا نے) فرمایا میں وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے
خلافت دینے کے وعدہ بھی کیا ہے
جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے خدا کا وعدہ ہے کہ ان کو ملک کا حاکم بنادے گا جیسا ان سے پہلے لوگوں کو حاکم بنایا تھا اور ان کے دین کو جسے اس نے ان کے لئے پسند کیا ہے مستحکم وپائیدار کرے گا اور خوف کے بعد ان کو امن بخشے گا۔ وہ میری عبادت کریں گے اور میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بنائیں گے۔ اور جو اس کے بعد کفر کرے تو ایسے لوگ بدکردار ہیں
اور جمہوریت کی نفی بھی
اور اکثر لوگ جو زمین پر آباد ہیں (گمراہ ہیں) اگر تم ان کا کہا مان لو گے تو وہ تمہیں خدا کا رستہ بھلا دیں گے یہ محض خیال کے پیچھے چلتے اور نرے اٹکل کے تیر چلاتے ہیں