Advertisement

Rich Denmark give money and travel ticket,if people produce child. couple select a romantic city

Do it for Denmark!’ campaign wants Danes to have more sex. A lot more sex

Last year, the UN’s World Happiness Report crowned it the globe’s happiest country, citing the nation’s commitment to maternity leave, gender equality, biking,and drinking lots of wine when it’s cold outside.

Its economy is also tops, chugging out $211 billion in annual GDP despite its relatively small population of 5.6 million. Economic inequality? Not a problem. Income distributesmore evenly there than most places
.

But Denmark has a sex problem. “Studies show that Danes have 46 percent more sex on [vacation], and because more sex increases the chances for more children, we [call] for a romantic break to save the future of Denmark.”

http://www.washingtonpost.com/news/...-more-sex-a-lot-more-sex/?tid=pm_national_pop
http://do-it-for-denmark.dk/
 
Last edited:
Advertisement
I thought their system works ? ...If so then why are they needing more children ??...Shouldnt the "Great System" also help in pro-creation ?? (bigsmile)....Seems like the system isn't working like its supposed to after all !!
 
Advertisement
خاندانی نظام توڑ پھوڑ کر عورت کو پیسے بنانے کی مشین بنا کر شادی مشکل اور زنا حلال و آسان بنا دیا جائے گا تو یہی کچھ ہو گا
 
طالبان کے لئے سنہری موقع ....کسی یورپی ملک پر قبضہ کرنے کا
 
They don't need to spend this much on these expensive schemes, just hire some handsome Pakistanis for this purpose, and Denmark will have surplus kids in a couple of years.
Bonus: Black hairs and Black/Brown eyes (much sought after in northern Europe).
 
Advertisement
US AID Pakistan mien khandani mansooba bandi ki mohim chalai
aur gorey abaadi berhaney ki mohim chalain

kiya ye khola tazaaad nahin
 
خاندانی نظام توڑ پھوڑ کر عورت کو پیسے بنانے کی مشین بنا کر شادی مشکل اور زنا حلال و آسان بنا دیا جائے گا تو یہی کچھ ہو گا

یہ بات مکمل طور پر درست نہیں ہے۔

بچے پیدا نہ کرنے کی بنیادی اور بڑی وجہ یہ ہے کہ اس ملک میں "سوشل سسٹم" بہت مضبوط ہے۔ جب لوگ بوڑھے ہو جائیں تو حکومت انکی مکمل طور پر ایک ایک چیز کی نگہداشت کر رہی ہوتی ہے۔

جبکہ غریب ممالک میں جہاں ایسا سوشل سسٹم موجود نہیں ہے، وہاں پر والدین اپنے بچوں کو "مستقبل کی انشورنس" کے طور پر دیکھتے ہیں کہ جب وہ بوڑھے ہو جائیں تو بچے انکی نگہداشت کریں۔

اس لیے وہ غیر مسلم ممالک، جو کہ غریب ہیں، مگر اسکے باوجود وہاں پر بچے پیدا کرنے کا رواج مکمل طور پر موجود ہے کیونکہ وہاں ابھی تک بچے مستقبل کی انشورنس ہیں۔

ماضی میں بچے جنگوں کے لیے بھی چاہیے ہوتے تھے۔ اس لیے یونانیوں تاتاریوں اور دیگر تہذیبوں میں عریانیت کا فروغ ہونے کے باوجود بڑی تعداد میں بچے پیدا کیے جاتے تھے۔

​
 
US AID Pakistan mien khandani mansooba bandi ki mohim chalai
aur gorey abaadi berhaney ki mohim chalain

kiya ye khola tazaaad nahin

کیا آپ کو واقعی دونوں کیسز میں فرق نظر نہیں آتا ؟

پاکستان ہو یا انڈیا ہو یا پھر بنگلہ دیش یا چائنہ ۔۔۔۔ ان تمام ممالک میں آبادی قدرتی وسائل کی بہ نسبت کئی گنا زیادہ ہو چکی ہے جسکے نیچر پر بدترین اثرات نمودار ہو رہے ہیں اور وقت قریب ہے جب اگر ایک بھی خشک سالی کا دور خدانخواستہ آ گیا تو لوگ ایک ایک روٹی کے لیے ایک دوسرے کی بوٹیاں نوچ رہے ہوں گے۔

جبکہ پورپ کے ان چند ممالک میں آبادی کی شرح منفی میں ہے جسکی وجہ سے آبادی مستقل طور پر کم ہو رہی ہے، جبکہ انہیں آبادی کو ایک خاص سطح تک قائم رکھنا ہے۔

مگر میرے خیال میں آپ کو ان تمام باتوں کا پہلے سے ہی علم ہے۔

اس سے بڑا جھوٹ کوئی نہیں ہوسکتا کے بر صغیر کی آبادی ان ممالک کے وسائل سے زیادہ ہے
ہاں کرپشن کے مقابلے میں آبادی ضرور زیادہ ہے...اور سیاستدانوں کی کرپشن کے بعد جو کچھ بچتا ہے وہ کم پڑ جاتا ہے

میں آج بھی مانتا ہوں کہ اگر وسائل کا صحیح استعمال ہو اور کرپشن نا ہو تو ہم ہر شے میں خود کفیل ہیں

آج بھی ہم اناج سے لے کر ہر چیز برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتےہیں
کرپشن نے ہمیں مار دیا
اور ہم رونا آبادی کا روتے ہیں
 
Advertisement

یہ بات مکمل طور پر درست نہیں ہے۔

بچے پیدا نہ کرنے کی بنیادی اور بڑی وجہ یہ ہے کہ اس ملک میں "سوشل سسٹم" بہت مضبوط ہے۔ جب لوگ بوڑھے ہو جائیں تو حکومت انکی مکمل طور پر ایک ایک چیز کی نگہداشت کر رہی ہوتی ہے۔

جبکہ غریب ممالک میں جہاں ایسا سوشل سسٹم موجود نہیں ہے، وہاں پر والدین اپنے بچوں کو "مستقبل کی انشورنس" کے طور پر دیکھتے ہیں کہ جب وہ بوڑھے ہو جائیں تو بچے انکی نگہداشت کریں۔

اس لیے وہ غیر مسلم ممالک، جو کہ غریب ہیں، مگر اسکے باوجود وہاں پر بچے پیدا کرنے کا رواج مکمل طور پر موجود ہے کیونکہ وہاں ابھی تک بچے مستقبل کی انشورنس ہیں۔

ماضی میں بچے جنگوں کے لیے بھی چاہیے ہوتے تھے۔ اس لیے یونانیوں تاتاریوں اور دیگر تہذیبوں میں عریانیت کا فروغ ہونے کے باوجود بڑی تعداد میں بچے پیدا کیے جاتے تھے۔
​

یہ سوشل سسٹم کی مضبوطی نہیں سسٹم کی کمزوری ہے جس کا حل اولڈ ایج ہاوسز مدر ڈے اور فادر ڈے ایجاد کر کرے ڈھونڈا گیا ہے. غریب غیر مسلم ممالک میں خاندانی نظام کو اس ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں کیا جا سکا جو امیر ممالک میں ہو چکا ہے

اس دور میں جنگیں مشینوں سے لڑی جاتی ہیں. "مضبوط سوشل" سسٹم کے حامل ممالک ان مشینوں کو چلانے کے لیے افرادی قوت میسر کرنے سے قاصر ہیں تو خامی ان کے "مضبوط سسٹم" ہی میں ہے

امیر غریب، مسلم غیر مسلم ممالک میں آبادی و وسائل میں توزان پیدا کرنے کا فقدان ہے. چین ایک کامیاب مثال نظر آتا ہے جس نے آبادی کم کر کے وسائل سے توازن پیدا کیا. جبکہ ڈنمارک آبادی بڑھا کر توزان پیدا کرنا چاہتا ہے

​
 
اس سے بڑا جھوٹ کوئی نہیں ہوسکتا کے بر صغیر کی آبادی ان ممالک کے وسائل سے زیادہ ہے
ہاں کرپشن کے مقابلے میں آبادی ضرور زیادہ ہے...اور سیاستدانوں کی کرپشن کے بعد جو کچھ بچتا ہے وہ کم پڑ جاتا ہے

میں آج بھی مانتا ہوں کہ اگر وسائل کا صحیح استعمال ہو اور کرپشن نا ہو تو ہم ہر شے میں خود کفیل ہیں

آج بھی ہم اناج سے لے کر ہر چیز برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتےہیں
کرپشن نے ہمیں مار دیا
اور ہم رونا آبادی کا روتے ہیں

کرپٹ سسٹم کے طفیلے کرپشن پر پردہ پڑا رہنے کے لئے ایسی ہی بے سر پیر دلیلیں ڈھونڈتے ہیں
 
کیا آپ کو واقعی دونوں کیسز میں فرق نظر نہیں آتا ؟

پاکستان ہو یا انڈیا ہو یا پھر بنگلہ دیش یا چائنہ ۔۔۔۔ ان تمام ممالک میں آبادی قدرتی وسائل کی بہ نسبت کئی گنا زیادہ ہو چکی ہے جسکے نیچر پر بدترین اثرات نمودار ہو رہے ہیں اور وقت قریب ہے جب اگر ایک بھی خشک سالی کا دور خدانخواستہ آ گیا تو لوگ ایک ایک روٹی کے لیے ایک دوسرے کی بوٹیاں نوچ رہے ہوں گے۔

جبکہ پورپ کے ان چند ممالک میں آبادی کی شرح منفی میں ہے جسکی وجہ سے آبادی مستقل طور پر کم ہو رہی ہے، جبکہ انہیں آبادی کو ایک خاص سطح تک قائم رکھنا ہے۔

مگر میرے خیال میں آپ کو ان تمام باتوں کا پہلے سے ہی علم ہے۔

Natural reserves are directly proportional to the population growth i think. If you ask from any agricultural scientist, than he will probably give you a better figure that how much on average we producing wheat/acre a 100 years before and whats now. hereby I dont justify to make dozen kids. But a couple should have that much children, who they think can bring up in a batter way. make them a good human. thats it. the earth will never go barren in its reserves, just the type of resource changes. Rest we can barter.
 
Advertisement
This one tread too much very vulgar - Please delete.
 
Natural reserves are directly proportional to the population growth i think. If you ask from any agricultural scientist, than he will probably give you a better figure that how much on average we producing wheat/acre a 100 years before and whats now. hereby I dont justify to make dozen kids. But a couple should have that much children, who they think can bring up in a batter way. make them a good human. thats it. the earth will never go barren in its reserves, just the type of resource changes. Rest we can barter.

کیا آپ کو پتا ہے کہ آبادی کے بے تحاشہ اضافے، تیل اور گیس کے بے تحاشہ استعمال وغیرہ سے "میٹھے پانی" کی کیا صورتحال ہے؟

کیا آپ کو علم ہے کہ زمین کی پیداوار میں غذائیت کی کیا صورتحال ہے؟ جس کیمیائی کھاد کے استعمال سے آپ نے پیداوار میں اضافہ کیا ہے، وہ جلد یا بدیر زمین کے بنجر ہونے کی صورت میں نکلنے والا ہے۔

پاکستان کی آبادی 2025 تک 30 کڑوڑ پہنچنے والی ہے۔

پہلے سے ہی یہ صورتحال آ چکی ہے جہاں مسلمان مائیں فاقوں سے مجبور ہو کر پہلے اپنے بچوں کو قتل کر رہی ہیں اور پھر خود خود کشی کر رہی ہیں۔ اس سے زیادہ قیامت کی بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ ایک مسلمان ماں کو خود اپنے ہاتھوں سے اپنے بچوں کو ذبح کرنا پڑ رہا ہے؟

تھر میں بھوک کے ہاتھوں مرنے والے سینکڑوں بچوں کی خبر زیادہ پرانی تو نہیں۔ ایسی صورتحال کا سامنا پاکستان کے بہت سے دیگر علاقوں میں بھی ہے۔

بلوچستان اور بہت سے دیگر علاقوں میں پینے کا میٹھا پانی پہلے 30 گز پر نکل آتا تھا۔ آج وہ 150 گز نیچے تک نہیں نکل پا رہا ہے۔

اگر آپ یہ نوشتہ دیوار نہیں پڑھ پا رہے تو یہ افسوسناک بات ہے۔

So you think its the only the population which is causing all the troubles? I am of the opinion one should have kids that much which he can bring up in a better way. Thats it.

What the rest you are saying isnt just the result of over population. I know about the thar situation and i also know the funfair arranged in its neighbourhood in Moenjodaro. I know women throwing there kids in river and canals of lahore and i also know the punjab government Food Godowns are full with wheat and rice. I know the people dying in somalia and i also know the filthy arabs goldplating their BMWs. Muslim are killing theirselves not because of their poverty, they are killing because they took wrong people in position who make stupid decisions and prevail unjust distribution of wealth.

rest Pakistan is one of the country which is a victim of global warming, this is a natural process in which some areas face droughts and some face too much rains. This had happened in Past, happeing today and will happen in future. Water vapours dont flee the space around the globe. Water is the only resource which is and will remain constant. Proactive nations do some preventive measures against disastrous circumstances of future after foreseeing it and we the population of 180 million is clapping with our hands like eunuch. Agar aap janti hian. Waisay aap kay nazdeek agar Nasbundi say pakistan kay pani kae masaail hal hotay hian to Dams wagera choriye aur palas lai kar mission par niklnay ki campaign start kijye...