Advertisement

Rauf Klasra meets Dr Shahid Masood in Adaliya Jail & Shares some disturbing facts !!! EXCLUSIVE

Advertisement
Advertisement
Watched the Full video, with pin drop silence around me..
Klasra was Spot On about the achievements & blunders of Dr. Shahid Masood
 
i watched Kalasara video which shows is typical Jealousy against shahid masood , all BS and he has been criticizing in his entire video .. nothing positive.
He was comparing Dr Shahid with third rate Lafafa atta ul haq Qasmi
He was saying he should not have talked against
governments
He was saying I dont believe 98% of shahid masood what he says
He told his carrer is ending.. He was talking all nonsense bulls hit as expected
 
Last edited:
Advertisement
Watched the Full video, with pin drop silence around me..
Klasra was Spot On about the achievements & blunders of Dr. Shahid Masood

اگرچہ یہ باتیں پندرہ منٹ میں بھی ختم کی جاسکتی تھیں۔۔ مگر ۔۔خیر۔۔

بات ٹھیک کی ہے کلاسرہ نے آج۔۔

ڈاکٹر کو بھی سبق مل گیا ہوگا۔۔۔ اور باقیوں کو بھی سبق لینا چاہیئے۔۔۔
 
Last edited:
اگرچہ یہ باتیں پندرہ منٹ میں بھی ختم کی جاسکتی تھیں۔۔ مگر ۔۔خیر۔۔

بات ٹھیک کی ہے آج۔۔
جی ہاں، اپنے خیالات کو تمام تر باریکیوں، اور تفصیلات کیساتھ
بغیر کسی بوریّت کے"، کرنا بھی ایک خدا داد صلاحیّت ہے۔"

کپتان کے لاہور والے دو گھنٹے کی تقریر تو یاد ہے ناں،جانی بھائی
 
Last edited:
Sad to see this negative and cheap talk by Klasra. I was expecting that at least he ( and aamir muteen) will stand by Dr. Shahid. The attitude of the rest of the journalist mafia is as expected.
Soon Dr, Shahid will be back - and that's what the journalists mafia fears.
Low-life template and tota theorist will keep on harping over that Dr. Shahid is agents of xyz but today all media criminal including Shami are out but Dr. Shahid is paying for his single-minded fight against the corrupt elite system, This case will be considered a blot for NAB in our journalism history.
Wish him well and hope this trial will be over soon, and Dr. Shahid will continue his fight against mafias.
 
Last edited:
Advertisement
جی ہاں، اپنے خیالات کو تمام تر باریکیوں، اور تفصیلات کیساتھ
بغیر کسی بوریّت کے"، کرنا بھی ایک خدا داد صلاحیّت ہے۔"

کپتان کے لاہور والے دو گھنٹے کی تقریر تو یاد ہے ناں،جانی بھائی

جی بالکل۔۔۔پی ایم بننے سے پہلے جلسوں میں یا ٹی وی پر ایک ہی طرح کی بات ہوتی تھی۔۔ مگر اچھی ہوتی تھی۔۔ اس پر پھر بھی بعض لوگ یکسانیت سے بور ہوجاتے تھے۔۔

مگر آجکل تو کمال ہے۔۔ کیونکہ ہر جگہ الگ بات کرنی ہوتی ہے۔۔ جگہ کی مناسبت سے۔۔۔
 
حیرانگی تو مجھے بھی بہت ہوتی تھی، اُس وقت کے افلاطونوں پر
جب ہر اینکر ایک جیسے سوال کپتان سے پوچھتے تھے، اور مختلف جواب سنتا چاہتے تھے، مثلاً

آپکے باپ کا نام کیا ہے؟
آپکے گاؤں کا کیا نام ہے؟
آپ کب پیدا ہو ئے؟
آپ نے کیا تعلیم حاصل کی ہے؟

ظاہر ہے اسکے جواب 66 سالہ کپتان اگر 132 سال کا ہو جائے، تو جوابات وہی ہونگے جو اُس نے 1996 میں دئیے تھے
 
ہاہاہا۔۔۔
میں تقاریر کی بات کررہا تھا۔۔۔
 
Advertisement
ہاہاہا۔۔۔
میں تقاریر کی بات کررہا تھا۔۔۔
کپتان میں نہ جانے کہاں سے مولبیوں کا رنگ آیا ہے؟؟؟
مولبی حضرات بھی جنت، دوزخ، سزا،،جزا
اور حوروں کی باتوں کی تکرار کرتے ہیں
اور
کپتان بھی لگ بھگ مولبیوں جیسے خطبے بار با دھراتے رہتے تھے
 
Dr will be back....jab inn ashrafiya sai pangaa loo gay..inn Koo benaqab karoogaa tu khatraa tu hai.....yeh itnA zalim loogh hai apnaa paisaa Kay liyaa kisii Koo bhii maar sakta hai....agar Shahid Koo maar daitaa tu aur Shahid paida hoo jataa tu inhoo nay ISS Koo misaal bunanaa Kai liyaa uus Koo jail Mai dalaa hai torcher aur nashaa dai day Kar rakhaa HOA hai aur rummer hail Kai uus Koo AIDS Wala injection bhi laga diya hai.....any ways zulm phir zulm hai barhta hai tu mitt jata hai....
 
کپتان میں نہ جانے کہاں سے مولبیوں کا رنگ آیا ہے؟؟؟
مولبی حضرات بھی جنت، دوزخ، سزا،،جزا
اور حوروں کی باتوں کی تکرار کرتے ہیں
اور
کپتان بھی لگ بھگ مولبیوں جیسے خطبے بار با دھراتے رہتے تھے

نہیں میری جان۔۔۔ ایسا نہیں بولتے ہیں۔۔
جنت اور دوزخ ایک حقیقت ہے۔۔۔اور اس پر بات کرنے میں کوئی بُرائی نہیں۔۔
ایک عام مسلمان کو بھی اس پر بات کرتے رہنا چاہیئے۔۔
اس سے آدمی آخرت کو بھولتا نہیں۔۔ اور دنیا کے دھوکے میں آتا نہیں۔۔۔

دوسری بات یہ کہ۔۔ کپتان ایک طرح کی بات سے مطلب تھا۔۔ نورے کو گھسیٹنا۔۔ کرپشن پر بولنا۔۔۔
جو ہمیں اچھا لگتا تھا۔۔ مگر بعض لوگ بور ہوجاتے تھے۔۔

اب انہیں الگ الگ جگہوں کے حساب سے بولنا پڑتا ہے۔۔۔

​