اگر اس وجہ سے چوھدری نثار کو نکالا گیا تو چوھدری نثار بھی نواز شریف کے لئے ایک بھٹو کی صورت نمودار ہوگا جس طرح ایوب خان کے اقتدار کے خاتمے کا باعث بھٹو بنا تھا ۔ عوام کو بھارت پر کسی طرح کا اعتبار نہیں اور جو بھی انڈیا کے خلاف حکومتی پلیٹ فورم سے بولے گا وہی عوام کا ہیرو ہوگا اور چوھدری نثار بھی عوام کا ہیرو بن جائیگا اختیارات کے ناجائز استعمال کے علاوہ چوھدری پر کسی قسم کی کرپشن کا الزام نہیں اسٹیبلشمنٹ کے کاغذوں میں پسندیدہ ہونے کی بدولت نثار اس پوزیشن میں ہوگا کہ اپنی پارٹی بنا کر اگلے انتخابات میں عمران خان کو چیلنج کردے ۔ آخر کراچی میں پاکستان سرزمین پارٹی کو بھی ازمایا جا رہا ہے تو مرکز اور پنجاب میں چوھدری نثار کے لئے کافی سے زیادہ امکانات ہیں ۔ مگر امید نہیں کہ نواز شریف کوئی ایسی غلطی کر کے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مار لے گا

چوہدری نثاربھی اتنا ہی جھوٹا ہے جتنے باقی نون لیگ والے۔ اگر یہ نظام ایسے ہی چوروں کی حمائت کرنےوالوں کو چھوٹ دیتارہے اور کہتا رہے کہ یہ تو صاف ہے تو یہ اخلاقی پستی کی انتہا ہے۔

آپ سے متفق نہ ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا آپ نے درست کہا ۔ مگر کرپٹ افراد ہر پارٹی میں ہیں ۔ پیپلز پاٹی ہو یا ن لیگ یا تحریک انصاف ان تینوں میں کرپٹ افراد ہیں اور یہ ایک دوسرے کے کرپٹیڈ افراد کو اپناتے بھی ہیں ۔ پارٹی میں کوئی ایک آدھ صاف مل جائے تو الگ بات ہے ۔ جیسے عمران خان یا نثار چوھدری مگر کیا ان دونوں نے اپنی اپنی پارٹی کے کرپٹ افراد کی سرزنش کی ۔ تو اس نظام میں ایسا ہی چلے گا ۔ جب ہماری پارٹیز کے دروازے ہر متوقع سیٹ ونر کے لئے غیر مشروط کھلے ہوں چاہے وہ راجہ ریاض ہی کیوں نہ ہو تو نظام کیسے تبدیل ہوسکتا ۔