Re: Because Imran Khan wants to break the status quo, thats why all parties are united to abuse him - Dr Shahid Masood
عمران کون سے سٹیٹس قو کے خلاف لڑرہا ہے ، سارا سٹیٹس قو اس کے ساتھ کھڑا ہے ،،،شیدا ٹلی ، فواد چوہدری ، علیم خان ،محمود الرشید ، جہانگیر ترین ، پرویز خٹک ، پرویز الہیٰ وغیرہ وغیرہ ، ان لوگوں کے ہوتے انقلاب کیسے آسکتا ہے ، ایسا سوچنا بھی خو د کو دھوکا دینے کے مترادف ہے۔