Re: Pura Pakistan Mar Jaega par Bhutto Zinda Rahega - Mubashir Luqman Grills Shaukat Basra
بھٹو کی جان چھوڑ دو۔ بھٹو کی آخری امید ذوالفقارجونیئر ہے۔ اللہ پر چھوڑ دو اگر اللہ نے بھٹو کی نسل مٹانی ہوئی تو مٹا دیگا۔ اگر اللہ نے ایسا کیا تو بھٹو مر جائے گا ہمیشہ کے لیے۔
Re: Pura Pakistan Mar Jaega par Bhutto Zinda Rahega - Mubashir Luqman Grills Shaukat Basra
50 Zakhmi Hospital k raastay main hi Halak ho gaey kyun k closest hospital from Sehvan is more then 2 hours awway.
par Bhuuo Behnch0d abhi tak Zinda hai , Lahnatt on Zardari and Nawaz Khandans and their beghairatt jahil supporters
Very good point Mubashir Bhai....these mor*n PPP & Pmln politicians can't control terrorists but why they never try to build hospitals to at least treat the victims of terrorist attacks properly :angry_smile:
زرداریوں ، شریفوں اور ان جیسے اور بدبودار کیڑوں کے پیچھے لگو رہو گے تو اسی طرح لہولہان اور قتل ہوتے رہو گے - اٹھو ! ان غداروں اور چوروں کا منہ کالا کر کے اور ان کے حواریوں کو بھی ان کے ساتھ ہی سمندر برد کر دیں - عمران کا ساتھ دو اور ان بدمعاشوں سے ملک کو بچائیں -
ہزاروں زائرین روزانہ آتے ہیں اتنی خلقت کے لئے مزار کے قریب کوئی ہسپتال نہی بنایا گیا گرمیوں میں جب عرس ہوتا ہے تو ہر دفعہ سینکڑوں افراد بیہوشی ہوجاتے ہیں کسی قسم کی طبی سہولیات میسر نہی ہیں. ذمہ دار کون ہے. ذمہ دار وہی ہیں جن کا بھٹو ابھی تک زندہ ہے. یہ جب تک بھٹو زندہ ہے تب تک سندھ کی عوام روز مرتی رہے گی اب سندھ کی عوام کو بھٹو کو مارنا ہی ہوگا..