Advertisement

Public Opinion in Kamran Shahid Show -- Who will become Hero of 2015 ??Results shows Imran Khan = 54

Advertisement
Having Talal the dancer from LOCAL ***** house in Lahore, is insanity for Duniya TV. No wonder Pakistan is in a toilet bowl.
 
یہ کامران شاہد وہ بند ہ ہے جو الیکشن کے دنوں میں لاہور میں مائیک پکڑ کر سروے کررہا تھا مگر اسے نواز شریف کے ووٹر کے علاوہ کوئی اور ووٹر ملا ہی نہیں۔
یہ سمجھتا ہے کہ عوام بیوقوف ہے اور انہیں پتا ہی کچھ نہیں ہے۔
آج نواز شریف کو اسنے چالیس فیصد مقبولیت دے دی ہے جبکہ چار فیصد بھی نہیں ہوگی۔
یہ کٹر لفافہ ہے۔ انسانی حقوق کی بات کرنے کے لیے کسے بلائے گا' آسمہ جہانگیر کو۔ یہ ہے اس لفافے کی اوقات اور پراگرام کا اینکر بنا ہوا ہے۔ معزرت کے ساتھ مجھے تو یہ یاد ہی نہیں رہا کیونکہ اسی طرح کے لوگ تو اینکر لگتے ہیں۔ اچھائی کا زمانہ رہا کدھر ہے۔


 
B6R0v7uCcAI1g5O.jpg