Advertisement

PTI's District President Gujranwala Rana Naeem-Ur-Rehman threatens sit-in if he didn't get party ticket for General Election 2018

Advertisement
انکو پارٹی کا چیئرمین لگا دیں یہ خود ہی سارے فیصلے کر لیں. ان چرڑے بازوں کو بلکل ٹکٹ نہیں دینا چاہیا . انکو پاکستان سے زیادہ اپنے ٹکٹ کی فکر ہے . اسکو پتا چل گیا ہے اسکی کابلیت نہیں ہے اسی لیا یہ پروگرام بنایا ہے .
 
Advertisement
NA_97.png


He got less than 1/3rd vote against winning candidate of PMLN in 2013,
 
یہ ہمارے حلقے سے ہے۔ ایک گلی چھوڑ کر اس کی پلاسٹک کی فیکٹری ہے اور وہی اس کا دفتر بھی۔ اس کے علاوہ قلعہ دیدار سنگھ میں اس نے سپیرئر کالج کی برانچ بھی خرید رکھی ہے۔ موصوف اس قدر مغرور اور راجپوتی کے زعم میں رہتے ہیں کہ آجتک کسی کے پاس ووٹ مانگنے نہیں گئے۔ کسی سے سلام دعا نہیں کی۔ ہم محلہ دار ہونے کے باوجود پانچ سال میں شائد پانچ بار بھی نا دیکھا ہو اور اگر دیکھا ہے تو پراڈومیں فراٹے بھرتے ہوئے جا رہے ہوتے ہیں۔
اسے کسی صورت ٹکٹ نہیں ملنا چاہیے۔ پچھلے الیکشن میں اس نے کروڑوں میں ٹکٹ بیچے تھے۔۔۔۔