Advertisement

PTI is the biggest hurdle in the way of PPP,PML-N Mukk Mukka :- Imran Khan addresses LB representati

Advertisement

بلاشبہ اگر پاکستان کی سیاست سے عمران خان کو نکال دیا جائے تو باقی صرف مک مکا اور نورا کشتی رہ جاتی ہے_ عمران خان نے پاکستانی سیاست کا نقشہ ہی بدل کے رکھ دیا_
​
 
بلاشبہ اگر پاکستان کی سیاست سے عمران خان کو نکال دیا جائے تو باقی صرف مک مکا اور نورا کشتی رہ جاتی ہے_ عمران خان نے پاکستانی سیاست کا نقشہ ہی بدل کے رکھ دیا_
​

مجھے فخر ہے کہ پی ٹی آئی میں آپ جیسے. بے لوث لوگ ہیں یہ پارٹی آپ اور آپ جیسے دوستوں کی وجہ سے آج پاکستان کی سب سے مقبول پارٹی ھے. آپ اس پارٹی کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں، آپ کا خلوص، آپ کی محبت، آپ کی محنت، آپ کے وقت اور آپ کے اس پارٹی میں ہونے کا شکریہ، پی ٹی آئی کے تمام احباب کا شکریہ
 
Advertisement
میثاق جمہوریت کے نام پر نورا کشتی

بانی نئے پاکستان حضرت علامہ عمران خان نیازی آدھا مہاجر ، آدھا پنجابی ، آدھا پٹھان اور باقی سندھی نے آج نئے ارشادات اور مرفوضاعت اپنے جتھے سے بیان فرمائے ہے

​
" مسلم لیگ (ن) نے میٹرو بنائی اور سمجھا کہ بلدیاتی انتخابات میں جیت جائیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ "​
​

551f8f5b7c968.jpg

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے میثاق جمہوریت کے نام پر نورا کشتی کی اور 2013 کے عام انتخابات کی دھاندلی بھی اسی مک مکا کا حصہ تھی،

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے منتخب بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ پنجاب اورسندھ کے الیکشن میں پولیس کا استعمال کیاجاتاہے، مسلم لیگ (ن) نے میٹرو بنائی اور سمجھا کہ بلدیاتی انتخابات میں جیت جائیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ جمہوری نظام میں حزب اختلاف کا کردار بہت اہم ہوتا ہے، ملک کی دونوں سیاسی جماعتوں نے میثاق جمہوریت کے نام پر مک مکا کا سمجھوتہ کیا۔ دونوں جماعتوں نے باریاں لےکرنوراکشتی کی، 2013 کے عام انتخابات کی دھاندلی بھی اس مک مکا کا حصہ تھی، اگر ہم نہ ہوتے تو ملک میں دوستانہ حزب اختلاف ہی ہونا تھی۔ عوام نے دھرنے کو اپوزیشن سمجھ لیا اور پیپلز پارٹی کو مشکل پڑ گئی۔ ہمارے ہی کہنے پر پیٹرول کی قیمتیں کم کی گئیں ، اگر ہم دھرنے میں مطالبہ نہ کرتے تو حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کا فائدہ عوام تک نہ پہنچاتی۔

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی تو ہر پاکستانی 35 ہزار کا قرض دار تھا ان کی حکومت کے خاتمے تک ہر پاکستانی 85 ہزار کا مقروض ہوگیا۔ مسلم لیگ (ن) کے ڈھائی برسوں میں یہ قرض بڑھ کر ایک لاکھ 12 ہزار تک جاپہنچا ہے۔ ن لیگ کے ڈھائی سالوں میں پاکستان کاکل قرضہ 5 ہزار ارب روپے سے 9 ہزار ارب روپے بڑھ گیا، عوام پر سرمایہ کاری کرنے سے قومیں بنتی ہیں، ہماری برآمدات کم ہورہی ہیں،ملک میں ڈھائی کروڑ بچے اسکول نہیں جاتے ، اسپتالوں میں ادویات نہیں ہیں لیکن اورنج لائن ٹرین منصوبے بنائے جارہے ہیں، جس کے لئے بھی 170 ارب روپے کا قرضہ لیا جارہا ہے۔ اس اورنج لائن کے روٹ میں آنے والی آبادیوں کو میں پینے کا صاف پانی میسر نہیں،میٹرو بس منصوبے سے 3 ارب روپے سالانہ نقصان ہوگا۔قوم غریب ہورہی ہے لیکن شریف برادران کےاثاثے کہاں سے کہاں چلے گئے،امیروں پرکم اورعام شہریوں پرزیادہ ٹیکسز لگا دیئے گئے۔

EXPRESS NEWS

​
 
Last edited by a moderator:
Re: دماغی مریض یا نشئی

میٹرو بنی یا نہیں لیکن اس دماغی مریض کو کوئی کان میں کہہ دیں ، کہ بلدیاتی انتخابات ن لیگ جیت چکی ہے

:lol:
 
Bonga is one of the greatest protector for Zardari + Nawaz +Iftikhar Chaudry +Kiyani like Gen Bharkoo BMW. They are all well connected.
 
Advertisement
Re: دماغی مریض یا نشئی

نفسیاتی نے چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کر دی اور آجکل زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹ گھسیٹ کر اس سے ساٹھہ میلین ڈالر نکلوا رہا ہے
[hilar]

میٹرو بنی یا نہیں لیکن اس دماغی مریض کو کوئی کان میں کہہ دیں ، کہ بلدیاتی انتخابات ن لیگ جیت چکی ہے

:lol:
 
میٹرو بنی یا نہیں لیکن اس دماغی مریض کو کوئی کان میں کہہ دیں ، کہ بلدیاتی انتخابات ن لیگ جیت چکی ہے

:lol:

Kiya tum halfan claim kartay ho kay LB main Noon Leak transparently jeeti hai????

Or Noon Leak nay Government machinery ka misuse nahi kiya????
 
Re: دماغی مریض یا نشئی

اور اگر نواز شریف نریندر مودی کو اپنا بھائی بنا سکتا ہے تو عمران خان کا اپنے آپ کو مہاجر، سندھی پختون پنجابی کہنا تو فخر کی بات ہے

Advertisement
Re: دماغی مریض یا نشئی

نفسیاتی نے چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کر دی اور آجکل زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹ گھسیٹ کر اس سے ساٹھہ میلین ڈالر نکلوا رہا ہے
[hilar]

CKoJ1tOVAAA98LG.jpg
 
Re: دماغی مریض یا نشئی

نفسیاتی نے چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کر دی اور آجکل زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹ گھسیٹ کر اس سے ساٹھہ میلین ڈالر نکلوا رہا ہے
[hilar]

کشکول بھی ٹوٹا پڑا ہے
.
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Re: دماغی مریض یا نشئی

آپکا شکریہ نادرا کو مطلع کرنے کا آپکا مطلوبہ خانہ میں نام تحریر کر کے ارسال کر دیا جائے گا چھوٹی سی تکلیف انکو دفتر میں لانے کی کوئ ضرورت نہیں بس کوئ خاص نشانی دفتر میں آکر مطلع کر جائیں اور تصویر سامنے سے کھینچنے شکریہ
 
سارے فورم کو بتانے کی کیا ضرورت تھی
گھر میں ہی ابو جان کو بتا دیتے

​
 
Re: میثاق جمہوریت کے نام پر نورا کشتی

ایک بات ہے۔۔ خان کی دوسروں کا کریڈِٹ لینے کی عادت نہیں گئی۔ خود تو بیچارے نے کچھ کرنا نئی ہوتا، سو لے دے کے دوسروں کا کریڈِٹ ہی لے سکتا ہے۔
 
مسلسل آٹھ سال سے سندھ ، پنجاب کو نچوڑنے والی حکومتیں اپنا موازنہ آپس میں نہیں بلکہ ڈھائی سال کی حکومت سے کرتی ہیں
 
Just imagine the booming future of Kleptocracy without the presence of PTI...

No wonder Status Quo Kleptocrats have banded together to oppose it with all their might!!!