Re: مغل عظیم کا ناکارہ بیٹھا لیفٹ میں پھنس گیا
بہت اچھا ہوا.عوام سالوں سے اس کے ابا جی اور چاچے کے ہاتھوں اسی طرح کے حالات کا شکار ہے اور ان کی برہمی کی یوں خبریں دینے والابھی کوئی نہیں بھلا ہولفٹ کا جو انسانوں کو پہچانتی نہیں..
Re: مغل عظیم کا ناکارہ بیٹھا لیفٹ میں پھنس گیا
کیا آپ کو یاد ہے ؟ . ںواز حکومت نے عمران خان پر جوئے اور سٹے کے جھوٹے الزامات لگائے اور کینسر ہسپتال کے کاز کو شدید نقصان پہچایا . مگر دوسری طرف جب زرداری اور اس کے حواریوں نے سٹہ لگا کر کراچی سٹاک ایکسچیج کریش کروائی تھی، جس کے نتیجے میں پاکستانی معیشت بہت پیچھے چلی گئی تھی اور زرداری حکومت نے اس کریش میں سے ایک سو ستر ملین ڈالر کمائے تھے۔ جب یہ سب ہو رہا تھا تو پرویز رشید، خواجہ آصف اور سعد رفیق ''فرینڈلی اپوزیشن'' کھیل رہے تھے۔ . اس ملک کو نقصان دھرنوں اور چندوں سے نہیں پہنچا ، اس ملک کو نقصان حکمرانوں کی کرپشن اور چوری سے ہوا ہے۔
بہت اچھا ہوا.عوام سالوں سے اس کے ابا جی اور چاچے کے ہاتھوں اسی طرح کے حالات کا شکار ہے اور ان کی برہمی کی یوں خبریں دینے والابھی کوئی نہیں بھلا ہولفٹ کا جو انسانوں کو پہچانتی نہیں..
لگتا ہے ان لوگوں کو پل صراط پر بھی پروٹوکال کی خوش فہمی ہے.لفٹ سے سبق سیکھ لیں تو فائدے میں رہیں گے.اس بھینسے کو ابھی تو ائیرپورٹ میں اس ڈیسک سے چیک ان کیا جانے چاہئے تھا جدھر سے عوام ہوتی ہے.
بہت اچھا ہوا.عوام سالوں سے اس کے ابا جی اور چاچے کے ہاتھوں اسی طرح کے حالات کا شکار ہے اور ان کی برہمی کی یوں خبریں دینے والابھی کوئی نہیں بھلا ہولفٹ کا جو انسانوں کو پہچانتی نہیں..