ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مارے جانے والے ذیشان اور خلیل کے اہلخانہ صدر عارف علوی سے ملاقات کیلئے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق صدر پاکستان کے بلاوے پر ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں مارے جانے والے ذیشان کا بھائی احتشام اور والدہ، خلیل کا بھائی جمیل اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے ہیں، صدر پاکستان عارف علوی ایوان صدر میں متاثرین سانحہ ساہیوال کی دلجوئی کریں گے۔
ذیشان کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیٹے سے دہشتگردی کا لیبل ہٹوا کر رہوں گی۔
یاد رہے کہ 19 جنوری کو ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے دہشتگردوں کے شبہ میں 4 افراد کو قتل کردیا تھا، عوامی ردعمل آنے پر حکومت نے فوری طور پر جے آئی ٹی بنا دی جو واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ جبکہ قاتل اہلکار پولیس کی حراست میں ہیں۔

PM or President both cant get real criminals in this case.
Its all topi drama, Agencies give wrong intel anD PTI own law minster accused zeehsan of being dehshatgard!
PM is as coward as others
ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مارے جانے والے ذیشان اور خلیل کے اہلخانہ صدر عارف علوی سے ملاقات کیلئے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق صدر پاکستان کے بلاوے پر ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں مارے جانے والے ذیشان کا بھائی احتشام اور والدہ، خلیل کا بھائی جمیل اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے ہیں، صدر پاکستان عارف علوی ایوان صدر میں متاثرین سانحہ ساہیوال کی دلجوئی کریں گے۔
ذیشان کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیٹے سے دہشتگردی کا لیبل ہٹوا کر رہوں گی۔
یاد رہے کہ 19 جنوری کو ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے دہشتگردوں کے شبہ میں 4 افراد کو قتل کردیا تھا، عوامی ردعمل آنے پر حکومت نے فوری طور پر جے آئی ٹی بنا دی جو واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ جبکہ قاتل اہلکار پولیس کی حراست میں ہیں۔
But why is he meeting with the family of the terrorist! What if they are also accomplice? Stupid media has ruined their life anyways by bringing them on the media before uncovering the facts!
Totally confused and incapable Government, what is the point to meet Zeeshan family when sitting Ministers already announced Zeeshan as terrorist........ This will bring another row of bla bla bla bla
Isn't Zeeshan declared an extremely dangerous terrorist with connections to Daesh and murderer of high profile people.
Why would the President of Pakistan meet with Daesh family?
Zeeshans family should also be executed in public for harboring a dangerous terrorist like Zeeshan.
Unless
Unless Zeeshan isn't a terrorist and it was all just lies and now the President wants to meet with their family and offer them some money because they feel guilty and sad hmmm?
Not good mr president
Ghar bula k azhare taziyat, buri baat
Yeh harkateun to Gunji league walay kartay thay.
Aap thehray tabdeeli sarkar, aap Se yeh cheezein expected nahin thein.