زور سے بولو مریم شیرنی ۔۔۔ پھر سے بولو مریم شیرنی ۔۔۔ سب ساتھ میں بولو مریم شیرنی اک واری فیر شیرنی یہ ہمارے پٹواریوں کا مستقبل کا نعرہ ہے
اچھا یاد آیا کہ مریم نواز نے ٹویٹ کیا تھا کہ جہاں زیادہ لوڈشیڈنگ ہوتی ہے مجھے بتائے تو بنفس نفیس میں خود ڈھیٹ پٹواری بتا رہا ہوں قائدِ مستقبل مریم شیرنی صاحبہ ہمارے علاقے میں 7گھنٹوں سے مسلسل بجلی بند ہے ۔ اور مجھے بہت گرمی لگ رہی ہے تن بدن میں گرم شعاعیں دوڑ رہی ہے اب مریم شیرنی اپ اجاؤ یا مجھے بولاؤ تاکہ میں ٹھنڈا مطمئن ہوجاؤں